لاہور (صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی برجیس طاہر کی لاہور میں ملاقات ہوئی،
ملاقات میں برجیس طاہر نے وزیرِ اعظم کو سعودیہ عرب اور متحدہ عرب امارات کے کامیاب دوروں پر مبارکباد پیش کی. اسکے علاوہ موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی.