امت کے تمام مسائل کا حل قرآن وسنت کے نفاذ میں مضمر ہے،لیاقت بلوچ

 کراچی (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی وسابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امت کے تمام مسائل کا حل قرآن وسنت کے نفاذ میں مضمر ہے، نبی کریمۖ کی تعلیمات سے دوری کی وجہ سے معاشرہ انارکی وبدامنی مزید پڑھیں

قوم نوازشریف کو 2013 والا مینڈیٹ دوبارہ دے: رانا ثنا اللہ

گوجرانوالہ(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا  ہے کہ قوم نوازشریف کو2013 والا مینڈیٹ دوبارہ دے۔رانا ثنا اللہ نے گوجرانوالہ میں میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف 21 اکتوبر کو پاکستان آرہے ہیں، نوازشریف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے 24سیشن ججز کو او ایس ڈی بنادیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(صباح نیوز) لاہورہائی کورٹ نے24سیشن ججز کو او ایس ڈی بنادیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد سیشن ججز کو او ایس ڈی تعینات کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق تقرر مزید پڑھیں

پنجاب،مون سون کا آخری سپیل خطرناک آندھی اور طوفان سے شروع ہونے کا امکان

 لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں مون سون کا آخری سپیل خطرناک آندھی اور طوفان سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے صوبے میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن اور لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی میں مفاہمتی یاد داشت پر دستخط

لاہور (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن اور لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی میں مفاہمتی یاد داشت پر دستخط  کیے گیے۔ اس مقصد کے تحت الخدمت کمپلیکس لاہور میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔  جس میں الخدمت فاؤنڈیشن کے نائب مزید پڑھیں

 جماعت اسلامی  کل توانائی سیکٹر کی مجموعی صورت حال پر وائٹ پیپر جاری کرے گی ، قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بدھ کو توانائی سیکٹر کی مجموعی صورت حال پر وائٹ پیپر جاری کرے گی جس میں گزشتہ حکومتوں کی ناکام پالیسیوں اور منصوبوں کی تفصیلات شامل ہوں مزید پڑھیں

میاں نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے لاہور پولیس کا سکیورٹی پلان تیار

لاہور (صباح نیوز) لاہور پولیس نے میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان تیار کرلیا۔ ائیرپورٹ سے مینار پاکستان تک سخت سکیورٹی انتظامات ہوں گے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ممکنہ سیاسی کشیدگی کے پیش نظر،اینٹی رائٹ فورس الرٹ مزید پڑھیں

نیب نے پرویز الہٰی کیخلاف جنگلات اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھول دی

لاہور(صباح نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف جنگلات اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھل گئی۔ نیب نے اسلام آباد سمیت 15 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے 25 ستمبر تک پرویز الہی سمیت 14 افراد کی منقولہ اور مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے یاسمین راشد اور محمود الرشید کے وکلا دلائل کیلئے طلب کر لیا

لاہور(صباح نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں درج دہشت گردی کے مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کے وکلا کو دلائل کیلئے طلب کر لیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد مزید پڑھیں

راولپنڈی، مزید 42افراد میں ڈینگی کی تصدیق

راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 42 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ 11 افراد کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ رواں سیزن ڈینگی کے تصدیق مزید پڑھیں