تھانہ شادمان کیس، یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(صباح نیوز)انسداددہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان کیس پی ٹی آئی کی رہنما یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست قابل سماعت نہیں رہی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مزید پڑھیں

یکم نومبر سے پنجاب بھر کی عدالتوں کے سرکاری اوقات کار میں تبدیلی

سرگودھا(صباح نیوز)یکم نومبر سے پنجاب بھر کی عدالتوں کے سرکاری اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی، عدالتیں صبح 9 بجے کام شروع کریں گی اور 4 بجے چھٹی ہوگی،جمعہ کو دن صبح 9 بجے سے 1 بجے تک عدالتی امور مزید پڑھیں

سائفر کیس،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پرفرد جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی (صباح نیوز)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ،الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کیخلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جسٹس شاہد بلال حسن نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

مریم نواز نے جی سی یونیورسٹی کا دعوت نامہ احتراما مسترد کیا: مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ جی سی یونیورسٹی کا دعوت نامہ چیف آرگنائزر مریم نواز نے احتراما مسترد کیا۔ اپنے بیا ن میں مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے تحت ”قومی فلسطین کانفرنس” کل منگل کو اسلام آباد میں ہو گی،قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے تحت ”قومی فلسطین کانفرنس” منگل کو اسلام آباد میں ہو گی جس میں قومی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما، سماجی لیڈرز اور انسانی حقوق کے مزید پڑھیں

اساتذہ کی گرفتاریاں اور ان پر تشدد ناقابل قبول ہے، فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ این جی اوز کے حوالہ کرنا صرف اساتذہ کا ہی نہیں، طلبہ اور ان کے والدین کا بھی مسئلہ ہے اور جماعت اسلامی ان مزید پڑھیں

فلسطین کی شام غم عنقریب صبح عید میں تبدیل ہونے والی ہے، راشد نسیم

راولپنڈی(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ فلسطین کی شام غم عنقریب صبح عید میں تبدیل ہونے والی ہے، غزہ کے عوام نے دشمن پر اپنی ذہنی اور منصوبہ بندی کی برتری ثابت کر دی اور مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کی یتیم بچوں کیلیے کی جانے والی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم، وزیر صحت پنجاب

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن کے کفالت یتامی پروگرام کے تحت پیشنٹ بینوولنٹ سوسائٹی (PBS) شیخ زید ہسپتال کے تعاون سے شیخ زید میڈیکل کمپلیکس میں یتیم بچوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں الخدمت آرفن کیئر مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے گوجر خان سے تعلق رکھنے والے اساتذہ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے گوجر خان سے تعلق رکھنے والے اساتذہ کے وفد نے پیر کو ملاقات کی جس میں اساتذہ نے سپیکر قومی اسمبلی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پرسپیکر نے مزید پڑھیں