ملتان کے ضمنی انتخابات کے لئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرمقرر

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن  نے  ملتان کے  ضمنی انتخابات کے لئے  ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ریٹرننگ آفیسر اور اسسٹنٹ  تعینات کردیا ۔ ریٹرننگ افسران ضمنی الیکشن کے انعقاد کے مقرر کئے گئے ۔ملتان  کے حلقہ این اے 148کے لئے انتخابی مزید پڑھیں

نہتے مجاہدین کی استقامت اور جذبہ حریت سے غزہ اسرائیل کے لئے شکست کا سبب بنے گا،راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ اس وقت امت مسلمہ کے حکمران اگر صلاح  الدین ایوبی یا محمد بن قاسم جیسے حکمران پیدا نہیں کر سکتے تو کم از کم ملا عمر جیسے ہی مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ جامع مسجد منصورہ میں صبح ساڑھے چھ بجے خطبہ عید دینگے

لاہور(صباح نیوز)قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ جامع مسجد منصورہ میں  صبح ساڑھے چھ بجے خطبہ عید الفطر دیں گے  اور بعد ازاں ملکی ،موجودہ سیاسی صورتحال پر میڈیا سے گفتگو کریں گے۔

 پاکستان بھارتی فاشزم اور اس کی دہشت گردی کے چہرے کو بے نقاب کرنے کے لیے مضبوط رائے ہموار کرے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے مرکزی مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر وزیر خارجہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا کھلم کھلا اعتراف کیا ہے مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ،سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 بچے جاں بحق، اساتذہ سمیت10 زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ(صباح نیوز)ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل میںسکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم 4طلبہ جاں بحق اور اساتذہ سمیت10 زخمی ہو گئے۔ حادثہ شورکوٹ روڈ موٹروے انٹر چینج کے سامنے تیز رفتاری کے باعث پیش مزید پڑھیں

کوئی تو ایسا مسلم حکمران ہو جو اپنی کرسی اقتدار کی بجائے حق کے لیے کھڑا ہو جائے۔ راشد نسیم

 کراچی (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ اس وقت امت مسلمہ کے حکمران اگر صلاح  الدین ایوبی یا محمد بن قاسم جیسے حکمران پیدا نہیں کر سکتے تو کم از کم ملا عمر جیسے مزید پڑھیں

عید سے قبل ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں ہوشر با اضافہ کر دیا ہے،جاوید قصوری

 لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ عید سے قبل ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں ہوشر با اضافہ کر دیا ہے ، ضلعی انتظامیہ صرف تماشا دیکھ رہی ہے ۔ پردیسیوں کو دونوں ہاتھوں مزید پڑھیں

گندم کی قیمت میں اضافہ نہ کرکے حکومت نے کسانوں کی کمر توڑدی،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے گندم کی قیمت میں اضافہ نہ کرکے حکومت نے کسانوں کی کمر توڑدی۔ زرعی ان پٹس اور پیداواری لاگت میں اضافہ مسلمہ حقیقت ہے،پورے ملک میں گندم کی ایک مزید پڑھیں

سرگودھا، یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار، اسلحہ بھی برآمد

سرگودھا (صباح نیوز)سرگودھا کے علاقے پھلروان سے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیاگیا جس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش انکشاف ہوا گرفتار یاسر یونان کشتی مزید پڑھیں

ہر شہری کے لیے صحت کی سہولیات تک مساوی رسائی کو یقینی بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم ہر شہری کے لیے صحت کی سہولیات تک مساوی رسائی کو یقینی بنانا چاہتے ہیں۔ صحت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے مریم نواز مزید پڑھیں