راولپنڈی(صباح نیوز) سی پی او راولپنڈی سیدخالد ہمدانی کی جانب سے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ضلع پولیس خصوصا غازی پولیس افسران اور ریٹائرڈ پولیس افسران کے اعزاز میں افطار کا اہتمام کیا گیا،سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمان جمعرات 18 اپریل کو حلف اٹھائیں گے ، یہ اعلان جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم کی طرف سے کیا گیا ہے۔ تقریب حلف برداری جامع مسجد منصورہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خدمت کی سیاست مریم نواز سے سیکھیں۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی 10 سالہ حکومت میں کے پی ایک ہزار ارب مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ (صباح نیوز) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گائوں میں زہریلی چائے پینے کے واقعہ میں ایک اور بچی زندگی کی بازی ہار گئی، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ عالم اسلام کے حکمرانوں کا ضمیر مردہ ہو چکا ہے، غزہ پر بارود کی بارش برس رہی ہے، ہزاروںمعصوم شہری بچوں اور خواتین سمیت اسرائیل ظلم کا شکار ہو رہے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے جامع مسجد سید مودودی انسٹی ٹیوٹ میں جمعة الوداع کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج امت مسلمہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ ادا کر رہی ہے جسے یوم القدس مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے وزیرِ ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹروں کو عید پر معمول سے زائد کرایہ وصول کرنے کی اجازت نہیں۔یہ بات وزیرِ ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان نے اپنی زیرِ صدارت اجلاس میں کہی ہے۔ان مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)پنجاب حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔پنجاب حکومت نے عید الفطر کے لئے وفاق کی طرز پر تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن مزید پڑھیں
لاہو ر(صباح نیوز)رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافہ اور درجہ حرارت گزشتہ 30 سال کی اوسط سے زیادہ رہے گا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا کہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویوز کے امکانات ہیں، پنجاب مزید پڑھیں
عارف والا (صباح نیوز)عارف والا کے تھانہ احمد یار کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں نویں کلاس کے 2طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل کار سے ٹکرا کر ٹرک کے نیچے مزید پڑھیں