پنجاب حکومت کا روٹی کی قیمت میں 4روپے کمی کا اعلان،قیمت 16 روپے مقرر

لاہور (صباح نیوز)ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے پنجاب حکومت نے اتوارسے روٹی کی قیمت چار روپے کمی کا اعلان کر کے قیمت 16 روپے مقرر کردی ہے۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے مزید پڑھیں

لاہور،جیل میں بھارتی دہشتگرد سربجیت پر حملہ کرنے والا عامرتانبا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملہ کرنے والا عامر تانبا اسلام پورہ گنگا سٹریٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں نامعلوم موٹر مزید پڑھیں

نظریہ ضرورت اور سلیکشن کی سیاست نے جمہوری اقدار اور ملکی سیاست کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ،راجہ پرویز اشرف

فیصل آباد(صباح نیوز) سابق وزیراعظم اورپیپلز پا رٹی وسطی پنجاب کے صدر  راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ نظریہ ضرورت اور سلیکشن کی سیاست نے جمہوری اقدار اور ملکی سیاست کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ہے تحر یک انصاف مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کاآرگنائزڈ اور سائبر کرائم کے خاتمہ کیلئے سپیشل یونٹ اور آئی ٹی ٹریننگ کا فیصلہ

مری(صباح نیوز)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، انسپکٹر جنرل پولیس نے امن و امان کی مجموعی صورت مزید پڑھیں

پشین جلسے سے ثابت ہو گیا کہ اپوزیشن کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام ہو گئی،سینیٹر طلال چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پشین جلسے سے ثابت ہو گیا کہ اپوزیشن جماعتوں کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکامی سے دوچار ہو گئی ہے،اپوزیشن جماعتوں کا ناکام جلسہ صرف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پنجاب میں تین جلسے کرنے کا اعلان

کوئٹہ (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے پنجاب میں تین جلسے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت فارم 47 کے بیساکھیوں پر آئی ہے،27اپریل کو کراچی میں جلسہ کریں مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کی اپیل پر مختلف مساجد میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے صاحبزادوں، پوتوں اور دیگر تمام شہدائے غزہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئیں

لاہور(صباح نیوز)قائم مقام امیر جماعت لیاقت بلوچ کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں اور دیہاتوں کی مساجد میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے صاحبزادوں، پوتوں اور دیگر تمام شہدائے غزہ کی  غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ ان مزید پڑھیں

مظفرگڑھ، بے رحم باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے8 افراد کی نماز جنازہ ادا، مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی

مظفرگڑھ (صباح نیوز)پنجاب کے شہر مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں قتل ہونے والے 8 افراد کی نماز جنازہ ادا کرد گئی، جس کے بعد تدفین آبائی علاقے مڈ والا میں کی گئی، نماز جنازہ میں اہل علاقہ سمیت سیاسی مزید پڑھیں

آرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا

راولپنڈی (صباح نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقوں میران شاہ اور اسپن وام کا دورہ کیا اور عید جوانوں کے ساتھ گزاری اور ان کی خدمات کو سراہا۔ پاک مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے عیدالفطر کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ کیا۔ وزیراعظم نے عیدالفطر کے موقع پر ملک میں امن و امان مزید پڑھیں