راولپنڈی:اتوار بازاروں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں بڑھ گئیں

 راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی کے اتوار بازاروں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ راولپنڈی میں ادرک 1600 اور لہسن 560 روپے میں فی کلو فروخت ہو ا، اتوار بازار میں آلو اور ٹماٹر 100 روپے کلو، پیاز مزید پڑھیں

سعود ی عرب جانیوالا بھکاریوں کا ایک اور گروہ ملتان ایئر پورٹ پر پکڑا گیا

 ملتان(صباح نیوز)بیرون ملک جانیوالا بھکاریوں کا ایک اور گروہ ملتان ایئر پورٹ پر پکڑا گیا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام نے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والے بھکاریوں کو آف لوڈ کر دیا۔ حکام کے مطابق 8افراد بھیک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن غیر جانبدارانہ انتخابات کو یقینی بنائے تاکہ ملک میں انتشار اور اضطراب کا خاتمہ ہو سکے۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ جماعت اسلامی عوامی ایشوز پر ہر سطح پر آواز بلند کر رہی ہے ، قو م نے عام انتخابات میں اعتماد کا اظہار کیا تو کرپشن مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ہزاروں طالب عملوں کو تعلیمی معاونت فراہم کر رہی ہے۔ڈاکٹر حفیظ الرحمن، صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن  ربیع الاول کا پیغام۔۔ تعلیم رہے عام مہم کے تحت  اِس ماہ  کو علم و آگہی کے مہینے کے طور پر مناتے ہوئے ہزاروں  طالب مزید پڑھیں

منصفانہ انتخابات کے نتیجے میں آنے والی قیادت ملک کو آگے لے کر جائے گی،رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ منصفانہ انتخابات کے نتیجے میںآنے والی قیادت ملک کو آگے لے کر جائے گی۔معاملہ بڑا سیدھا ہے کسی نے قانون ہاتھ مزید پڑھیں

امت نظامِ مصطفیۖ کے نفاذ کو اپنی سمت اور اپنی منزل بنالے،لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امت نظامِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نفاذ کو اپنی سمت اور اپنی منزل بنالے،اسلام، قرآن اور حضرت محمد مصطفی صلی مزید پڑھیں

جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کیخلاف ریاست مخالف تقاریر کیس میں پولیس کی اخراج رپورٹ مسترد

لاہور (صباح نیوز)انسداددہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف اور سابق وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کیخلاف ریاست مخالف تقاریر کیس میں پولیس کی اخراج رپورٹ مسترد کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

امت کے تمام مسائل کا حل قرآن وسنت کے نفاذ میں مضمر ہے،لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امت کے تمام مسائل کا حل قرآن وسنت کے نفاذ میں مضمر ہے، آپ ۖکی تعلیمات سے دوری کی وجہ سے معاشرہ انارکی وبدامنی مزید پڑھیں

حالیہ گیلپ سروے کو جماعت اسلامی نے مسترد کردیا

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ گیلپ سروے کو جماعت اسلامی مسترد کرتی ہے، ایسے سروے پسند اور ناپسند کی بنیاد پر کرائے جاتے ہیں، ان میں حقائق نہیں بلکہ خواہشات کو سامنے رکھا جاتا مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، لیاقت بلوچ، امیر العظیم اور قیصر شریف کا سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، نائب امیر لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم، سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے سابق گورنر پنجاب اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری محمد سرور کے بھائی چودھری محمد رمضان پرویز کے انتقال مزید پڑھیں