جماعت اسلامی نے 21تا 23ستمبر کو گورنر ہاؤس لاہور کے باہر تین روز ہ احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (صباح نیوز) بجلی کے بلوں ، پٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے ،مہنگائی اور آئی ایم ایف کے غلام حکمرانوں کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں23,22,21 ستمبر کو گورنر ہاوس لاہور کے باہر احتجاجی دھرنا مزید پڑھیں

ملک خطرناک حالات سے دوچار ہے،خانہ جنگی کاخطرہ بڑھ رہاہے:حافظ محمدادریس

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی راہنما حافظ محمدادریس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت ملک بدترین بحران کا شکار ہے۔ صورت حال مسلسل بگڑ رہی ہے ۔ خانہ جنگی کی کیفیت ہے۔ یہ صورت حال معاشرے کے مزید پڑھیں

سی پی این ای کی پنجاب کمیٹی کا لاہور میں اجلاس

لاہور (صباح نیوز) اخبارت اور آزادی صحافت کو درپیش مسائل کے سلسلہ میں سی پی این ای کی پنجاب کمیٹی کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا، جس کی صدارت چیئرمین پنجاب کمیٹی ایاز خان نے کی۔ اجلاس میں آزادی صحافت مزید پڑھیں

ن لیگ کے سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کر گئے

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر رانا مقبول احمد کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کا انتقال آج صبح لاہور کے ایک نجی  ہسپتال میں ہوا، رانا مقبول احمد کی نماز جنازہ ان مزید پڑھیں

کلرکہار،ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق ،6زخمی

کلرکہار (صباح نیوز) کلرکہار کے قریب موٹروے پر  ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق تیز رفتار کار آگے جانے والے مزدا لوڈر سے ٹکرا گئی، زخمیوں میں2 خواتین اور 2 بچے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کے شوگر ملز مالکان کے ساتھ معاہدے کی مخالفت کردی

اسلام آباد (صباح نیوز) تحریک انصاف نے پنجاب  کی نگران حکومت کے شوگر ملز مالکان کے ساتھ معاہدے کی مخالفت کردی۔ پارٹی ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب کی نگران حکومت  نے صوبے میں شوگر مافیا کو  عوام کی جیبوں مزید پڑھیں

سراج الحق کاممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ٹیلی فونک رابطہ ،دورہ پاکستان کی دعوت دی

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انھیں دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ دونوں شخصیات نے اسلاموفوبیا، امت کو درپیش چیلنجز، اتحاد امت اور باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام کے تحت مراکش میں آئے ہولناک زلزلے پر ہنگامی اجلاس طلب

لاہور(صباح نیوز)الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام کے تحت مراکش میں آئے ہولناک  زلزلے پر ہنگامی اجلاس  منعقد ہوا ۔اجلاس کا مقصد الخدمت فاؤنڈیشن کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے تحت  سرچ اینڈ ریسکیوٹیموں کی تیاری کا جائزہ اور  حکمت عملی تیار کرنا تھا مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نوازکی برسی پر دعائیہ تقریب

راولپنڈی ،واہ کینٹ(صباح نیوز ) امید وار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 17 پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما چوہدری انعام ظفر کی طرف سے سابق وزیر اعظم پاکستان قائد مسلم لیگ (ن)میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ مسلم مزید پڑھیں

ڈی آئی خان ، دہشتگردوں کی فائرنگ ، کانسٹیبل شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ درابن کلاں کی حدود میں گھر سے موٹرسائیکل پر جوڈیشل کمپلیکس درابن جانے والے پولیس کانسٹیبل سمیع اللہ کو نامعلوم دہشتگردوں نے سگو کے قریب فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں