سات دن گزر گئے شیخ رشید کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہیں، شیخ راشد شفیق

راولپنڈی(صباح نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے کہا ہے کہ سات دن گزر گئے سابق وفاقی وزیر کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہیں۔ایک بیان میں شیخ راشد شفیق نے کہا کہ راولپنڈی مزید پڑھیں

لاہور ، ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والا ایک اور گروہ گرفتار

لاہور(صباح نیوز) اینٹی نارکوٹکس اور رینجرز نے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے پنجاب رینجرز کے ساتھ بادیاں چیک پوسٹ لاہور کے قریب مشترکہ مزید پڑھیں

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کا آغاز، ایک سال میں مکمل کیا جائے گا

راولپنڈی(صباح نیوز) راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا اور اس سلسلے میں منصوبے کے ارد گرد انڈسٹریل زونز قائم کیے جائیں گے۔ رنگ روڈ منصوبہ ایک سال میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا، اس کی لمبائی مزید پڑھیں

لاہور، عدالت کا بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

لاہور (صباح نیوز) لاہور میں ماڈل کورٹ برائے جنسی تشدد نے 14سالہ بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنادی۔ماڈل کورٹ برائے جنسی تشدد کے جج میاں شاہد جاوید نے ملزم رفیق پر جرم ثابت ہونے پر سزائے موت مزید پڑھیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں ، 13 دہشت گردگرفتار

 لاہور(صباح نیوز) سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرمختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 13 دہشت گردگرفتار کرلیے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیاں لاہور، اٹک، بہاولنگر، مزید پڑھیں

پی ڈی ایم حکومت کے ہاؤسنگ اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات35افسران کو ان کے اصل محکموں میں واپس بھیج دیا گیا

اسلام آباد (محمداکرم عابد)پی ڈی ایم حکومت کی طرف سے ہاؤسنگ اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن میں تعینات35افسران کو ان کے اصل محکموں اور اداروں میں واپس بھیج دیا گیا حیران کن طور پر سابقہ حکومت نے محکمہ تعلیم ، بشمول گومل مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں،منشیات برآمد، 7ملزمان گرفتار

راولپنڈی،لاہور (صباح نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس( اے این ایف)نے ملک بھرمیں انسداد منشیات مختلف کارروائیوں میں 56کلوگرام منشیات، بھاری مقدارمیں ممنوعہ کیمیکل برآمد کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف کے ترجمان کے بیان کے مطابق فورس نے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ اور ویمن اسلامک لائرز فورم کے اشتراک سے” بچہ جیل”میں سیرت النبی ۖ کے موضوع پر پروگرام

لاہور (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ اور ویمن اسلامک لائرز فورم(WIL Forum)کے اشتراک سے” بچہ جیل” میں سیرت النبی ۖ کے موضوع پر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔افشاں نوید نے اس پروگرام میں 300 بچوں کو نبی کریم ۖ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے اعلیٰ سطح فوجی وفد کی ملاقات

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کے اعلیٰ سطح کے فوجی وفدکی قیادت سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف مزید پڑھیں

لال حویلی ملکیتی تنازعہ کیس، چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کو نوٹسز جاری

راولپنڈی(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے لال حویلی ملکیتی تنازعہ کیس میں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کو نوٹسز جاری کردیئے ۔جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے لال حویلی مزید پڑھیں