لاہور،قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتار

لاہور(صباح نیوز)لاہور کے علاقے ساندہ کے قبرستان میں قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مانی اب تک 5 بچوں کی لاشیں قبروں سے نکال مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ،ملزمان کی گرفتاری کے وقت طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

 لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے وقت طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے 9صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا جس مزید پڑھیں

ملک سیاسی بحران کے بھنور میں گھر چکا ہے، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نوجوانوں کے سوالات کے جواب میں کہا  ہے کہ نوجوان ہی کسی قوم و ملک کا اصل اثاثہ اور مستقبل کی امید ہوتے ہیں۔ نوجوانوں نے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے 22 ویں الخدمت آغوش ہوم کا افتتاح

 فیصل آباد (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن  نے  فیصل آباد میں 22 ویں الخدمت آغوش ہوم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کے صدر اکرام الحق مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے منشا بم کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیدیا

 لاہور (صباح نیوز)لاہورہائیکورٹ نے منشا بم کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ منشا بم نے انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کو چیلنج کیا تھا۔جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ جسٹس شہرام سرور چوہدری مزید پڑھیں

وزارتِ قانون نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں 4 ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور(صباح نیوز)وزارتِ قانون نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں 4 ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد علی شاہ کو سپیشل جج سینٹرل راولپنڈی تعینات کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مزید پڑھیں

انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کا کیس، 2ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع

لاہور (صباح نیوز)ڈرگ کورٹ لاہور نے انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے کیس میں 2 گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کردی۔ پولیس نے انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے کیس میں گرفتار ملزم عاصم اور مزید پڑھیں

بجلی ٹیرف میں بے تحاشا اضافہ اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کراچی گورنر ہاؤس کے سامنے 6اکتوبر کو دھرنا دے گی۔قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ بجلی ٹیرف میں بے تحاشا اضافہ اور مہنگائی کی مجموعی صورت حال کے خلاف جماعت اسلامی کراچی گورنر ہاؤس کے سامنے 6اکتوبر کو دھرنا دے گی۔ امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

دور جدید میں تمام تر مادی وسائل ہونے کے باوجود انسانوں کو سکون و اطمینان میسر نہیں۔ راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے اسلامی جمعیت طالبات کے اراکین امیدواران کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دورجدیدمیں تمام تر مادی وسائل ہونے کے باوجود انسانوں کو سکون و اطمینان میسر نہیں۔ مہنگائی، بے مزید پڑھیں

الخدمت ”اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام” کے تحت کورسز مکمل کرنے والے طلبہ میں اسناد تقسیم

کراچی(صباح نیوز) الخدمت کراچی کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے پروگرام ”اسکل ڈیو لپمنٹ پروگرام ”کے تحت کورسز مکمل کرنے والے طلبہ میں گزشتہ روز اسناد تقسیم کردی گئیں ،جن طلبہ کو اسناد دی گئیں انہوں نے الیکٹریکل ،موبائل مزید پڑھیں