6ماہ کے دوران 150سپننگ ٹیکسٹائل ملز بند ہونے سے 20لاکھ افراد بے روز گار ہو چکے ہیں۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ غربت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے معیشت تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی ہے ۔اس جرم میں پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ، پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے معافی مانگ لی

لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے معافی مانگ لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر توہین عدالت مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی منتقلی کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

راولپنڈی(صباح نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقلی کے بعد ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرکے جیل کے اطراف سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی بڑھانے کا اقدام جیل سروے کے بعد سپیشل مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے خالد بٹ چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ

لاہور(صباح نیوز)نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں خالد بٹ چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ کیا ہے۔ محسن نقوی نے خالد بٹ چوک انڈر پاس منصوبے کی سائٹ پر ہونے والی پیش رفت اور جاری کاموں کا مزید پڑھیں

90 روز میں الیکشن نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(صباح نیوز)ملک بھر میں 90 روز میں الیکشن نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں صدر پاکستان، الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا مزید پڑھیں

پنجاب کے سکولوں میں چار روز بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال

 لاہور (صباح نیوز)پنجاب کے سکولوں میں چار روز بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔صوبے بھر میں آشوب چشم کا پھیلاؤ روکنے کے لئے سکولز کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔پنجاب بھر میں آشوب چشم کا پھیلاؤروکنے کے لئے بند مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ہی اس ملک کو مسائل کے بھنور سے نکالے گی،راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ اب صرف جماعت اسلامی ہی اس ملک کو مسائل کے بھنور سے نکالے گی۔ منصورہ میں تربیتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  راشد نسیم  نے  کہا مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ کے زیر اہتمام  فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام  فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں گائنی،جنرل فزیشن اور فیزیوتھراپسٹ کے ماہر ڈاکٹروں نے شرکت کی ۔اس موقع پر آشوب چشم کے مریضوں کے لئے خصوصی مزید پڑھیں