امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ، 5 لڑکے زخمی

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر آرورا میں فائرنگ سے 5 لڑکے زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں دارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سکول کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ میں زخمی ہونے والوں کی عمریں 14سے17سال کے درمیان ہیں۔رپورٹس کے مزید پڑھیں

قطر نے غزہ کے 95 ہزار نادار گھرانوں کیلئے امدادی رقم جاری کردی

غزہ (صباح نیوز)خلیجی ریاست قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے 95 ہزار خاندانوں میں فی کنبہ ایک سو ڈالر کی امداد کی نئی قسط جاری گئی۔ مرکزطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کے غریب اور مستحق مزید پڑھیں

طالبان کی امریکی فورسز سے چھینی گئی بکتربند گاڑیوں کیساتھ فوجی پریڈ

کابل(صباح نیوز)طالبان نے کابل میں امریکی فورسز سے چھینی گئی بکتربند گاڑیوں کے ساتھ فوجی پریڈ کی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے کابل میں پریڈ کے دوران قبضے میں لئے گئے روسی ہیلی کاپٹرکی بھی نمائش کی۔افغان مزید پڑھیں

چین سے کشیدگی، بھارتی فوجی سربراہ اسرائیل روانہ ہو رہے ہیں

نئی دہلی:لداخ اور ہماچل پردیش میں چینی فوج کے بڑھتے ہوئے دباو کے پیش نظر بھارتی فوج کے سربراہ جنرل ایم ایم نروان اسرائیل روانہ ہو گئے ہیں۔ اسرائیل کے پانچ روزہ دورے کے دوران وہ  اسرائیلی سیکورٹی اداروں کے مزید پڑھیں

اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مسجدا قصیٰ کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیلی آباد کاروں نے پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجدا قصیٰ کی بے حرمتی کی۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ درجنوں یہودی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس مزید پڑھیں

فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کی خدمت گار بن گئی:حماس

غزہ (صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کی خدمت گار بن گئی۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے مرکزاطلاعات فلسطین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی سروسز کی مزید پڑھیں

عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی

صنعا(صباح نیوز)عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کی جانب سے نصب کی گئی بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحاد کی جانب سے اب تک 207 بحری بارودی سرنگیں ناکارہ بنائی جاچکی ہیں۔ مزید پڑھیں

افغان حکومت تمام علاقوں اور نسلوں کی نمائندگی پر مشتمل ہے، دنیا کو اسے تسلیم کرنا چاہیے ۔ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی

اسلام آباد(صباح نیوز)افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغان حکومت تمام علاقوں اور نسلوں کی نمائندگی پر مشتمل ہے، اس لیے دنیا کو اسے تسلیم کرنا چاہیے ۔  افغان حکومت تمام علاقوں اور مزید پڑھیں

روس نے ہندوستان کو ایس-400 ایئر میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی

نئی دہلی (صباح نیوز) روس نے ہندوستان کوزمین سے فضا میں مار کرنے والے  ایس-400   ایئر میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق  روس کی فیڈرل سروس فار ملٹری ٹیکنیکل کوآپریشن (ایف ایس ایم ٹی سی مزید پڑھیں

اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد سے زخمی فلسطینی ہسپتالوں میں علاج سے محروم

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیل کے 2ہسپتالوں میں اسرائیلی طبی ٹیموں نے 2فلسطینی نوجوانوں جاد عقل اور نور ابو خضیر کو علاج سے روک دیا۔ ان دونوں فلسطینیوں کو یہودی آباد کاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے مزید پڑھیں