دہلی میں سموگ کے باعث سکول ایک ہفتے کیلئے بند

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث سکول ایک ہفتے کے لیے بند کر دیئے گئے۔نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے  اعلان کیا ہے کہ آج(سوموار سے) سکول ایک ہفتے کے لیے بند مزید پڑھیں

افغا ن وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس کابل روانہ

کابل(صباح نیوز)افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس کابل روانہ ہوگئے۔ اسلام آباد ہوائی اڈے پر نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق اور وزارت خارجہ کے سینئر مزید پڑھیں

آسام: بھارتی فوجی کانوائے پر حملہ، اعلی افسر بیوی، بیٹے سمیت ہلاک

نئی دہلی(صباح نیوز)میانمار سے متصل بھارتی سرحدی علاقے منی پور میں ہوئے ایک حملے میں آسام رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر اپنی اہلیہ اور بیٹے سمیت مارے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق منی پور کے علاقے چورا چندپور میں مزید پڑھیں

فلسطین ،اسرائیلی فوج کی ریلیوں پر فائرنگ ،شیلنگ ،درجنوں فلسطینی زخمی

غرب اردن  (صباح نیوز)فلسطین کے پر مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہررملہ سمیت مختلف میں ریلیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ ،شیلنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔   غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مرحوم فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کی17 ویں مزید پڑھیں

امریکی صدر اور چینی ہم منصب کی ملاقات 15نومبر کوہوگی

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی اورچینی صدور کی ملاقات 15نومبر کوہوگی۔وائٹ ہائوس نے امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات کا شیڈول جاری کردیا۔ وائٹ ہاوس کے مطابق۔بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات ورچوئل ہوگی۔ بائیڈن مزید پڑھیں

پاکستان،سویٹزرلینڈ میں دوطرفہ سیاسی مشاورت کا انعقاد، دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور سویٹزر لینڈ کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا گیارھواں دوراسلام آباد میں منعقد ہوا۔ ایڈیشنل سیکریٹری (یورپ) ڈاکٹر محمد طارق نے مذاکرات میں پاکستان کی طرف سے جبکہ سوئزرلینڈ کی جانب سے وزارت خارجہ کے فیڈرل مزید پڑھیں

پاکستان کی کئی شعبوں میں افغانستان کو مدد کی پیشکش

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لئے عالمی برادری کے مسلسل تعمیری کردار کی ضرورت پر زور د یتے ہوئے   کئی شعبوں میں افغانستان کو تکنیکی مدد کی پیشکش کردی ہے، ہفتہ مزید پڑھیں

افغانستان کو ہنگامی طور پر خوراک،امداد فراہم کریں گے،وزیراعظم

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کوہرممکن معاونت فراہم کرتا رہیگا اور ہنگامی طور پر افغانستان کو گندم کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے افغان قائم مقام مزید پڑھیں

وزیرخارجہ سے افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی کی زیر قیادت اعلی سطح وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخارجہ سے افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی کی زیر قیادت اعلی سطح وفد کی ملاقات میں موجود تعلقات کو مضبوط بنانے اور تعاون کے نئے شعبوں کی نشاندہی کے لیے مذاکرات جاری رکھنے پر بھی اتفاق مزید پڑھیں