یاسرعرفات کی برسی پر فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کا تشدد،46 زخمی

رملہ (صباح نیوز)مرحوم فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کی ویں برسی کے موقع پر مقبوضہ مغرب کنارے کے وسطی شہر رملہ البیرہ میں نکالی جانے والی ایک ریلی پر قابض اسرائیلی فوج نے شیلنگ اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 46 مزید پڑھیں

ترک صدر کے محل کی تصویر بنانے والا اسرائیلی جوڑا گرفتار

استنبول (صباح نیوز) ترک صدر طیب اردوان کے محل کی تصویر بنانے والے اسرائیلی میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  یک اسرائیلی شہری اور اس کی اہلیہ نے ترک صدرطیب اردوان کے محل کی مزید پڑھیں

بیلا روس نے یورپی یونین کو گیس منقطع کرنے کی دھمکی دیدی

منسک(صباح نیوز) بیلا روس نے یورپی یونین کو گیس منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلا روس اور پولینڈ کی سرحد پر مہاجرین کا بحران شدت اختیار کر گیا،بیلا روس نے یورپی یونین پر الزام مزید پڑھیں

بھارت، چنائی میں بارشیں، 14 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ

چنائی (صباح نیوز )بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنائی میں شدید طوفانی بارشوں سے پیش آنیوالے مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارت ریاست تامل ناڈو کے مختلف حصوں میں  شدید بارش ہوئی۔ خلیج بنگال پر بنتے ہوا مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس ،اسرائیلی آباد کار کی فائرنگ،خاتون زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) فلسطین کے مقبوضہ شہر الناصر میں ایک نامعلوم یہودی آباد کار نے فائرنگ کر کے 74 سالہ فلسطینی خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی آبادکار کی جانب سے خاتون کو اس مزید پڑھیں

امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

واشنگٹن(صباح نیوز) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب سپلائی چین متاثر ہونے اور صنعتی پیداوار میں کمی سے امریکا میں بھی مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔مہنگائی عروج پر ہونے کی خبروں پر امریکی منڈیوں میں مندی دیکھی مزید پڑھیں

افغانستان پر آٹھ ممالک کے اجلاس میں افغانستان کی ابترہوتی سماجی اور اقتصادی صورت حال اور انسانی بحران پر اظہار تشویش،دہلی اعلامیہ جاری

نئی دہلی(صباح نیوز)افغانستان کے آٹھ پڑوسی ممالک نے اس بات سے اتفاق کیا کہ اس ملک کی سرزمین کو دہشت گردوں کی تربیت یا پناہ گاہ، یا دہشت گردی کی مالی امداد کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں

امریکا افغانستان میں اب بھی ڈبل گیم کر رہا ہے،مقررین

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہونے والے ایک سیمینار میں مقررین نے امریکا اور اس کے اتحادیوں پر الزام عائد کیا ہے وہ افغانستان میں بدامنی پھیلانے کے لئے داعش کا استعمال کر رہے ہیں ۔ سیمینار کا مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔ اسلام آباد پہنچنے پر مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ان کا استقبال کیا اور سرحدی نقل و حرکت کے معاملے پر مزید پڑھیں