ڈاکٹر عافیہ کی زندگی بچانے کیلئے اسے پاکستان بھیجنا ضروری ہے،وکیل مروہ ایلبیالی

واشنگٹن (صباح نیوز )  قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے بین الاقوامی سطح پر جاری مہم کے سلسلے میں گذشتہ روز کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشن  کے تحت مختلف تنظیموں کے ایک اتحاد نے ڈاکٹر مزید پڑھیں

پاکستان کی انسانی حقوق بنیادی آزادیوں کے تحفظ کی قرارداد اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں منظور

نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی ہے جس میں انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے تحفظ اور فروغ کیلئے غلط معلومات کی روک تھام مزید پڑھیں

بھارت کا کرتارپور راہداری کل سےکھولنے کا اعلان

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی حکومت کی جانب سے کل (بدھ سے) کرتارپور راہداری دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا گیا ۔ بھارتی وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے کرتارپور راہداری کھولنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے کل (بدھ  سے) مزید پڑھیں

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ، 5 لڑکے زخمی

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر آرورا میں فائرنگ سے 5 لڑکے زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں دارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سکول کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ میں زخمی ہونے والوں کی عمریں 14سے17سال کے درمیان ہیں۔رپورٹس کے مزید پڑھیں

قطر نے غزہ کے 95 ہزار نادار گھرانوں کیلئے امدادی رقم جاری کردی

غزہ (صباح نیوز)خلیجی ریاست قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے 95 ہزار خاندانوں میں فی کنبہ ایک سو ڈالر کی امداد کی نئی قسط جاری گئی۔ مرکزطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کے غریب اور مستحق مزید پڑھیں

طالبان کی امریکی فورسز سے چھینی گئی بکتربند گاڑیوں کیساتھ فوجی پریڈ

کابل(صباح نیوز)طالبان نے کابل میں امریکی فورسز سے چھینی گئی بکتربند گاڑیوں کے ساتھ فوجی پریڈ کی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے کابل میں پریڈ کے دوران قبضے میں لئے گئے روسی ہیلی کاپٹرکی بھی نمائش کی۔افغان مزید پڑھیں

چین سے کشیدگی، بھارتی فوجی سربراہ اسرائیل روانہ ہو رہے ہیں

نئی دہلی:لداخ اور ہماچل پردیش میں چینی فوج کے بڑھتے ہوئے دباو کے پیش نظر بھارتی فوج کے سربراہ جنرل ایم ایم نروان اسرائیل روانہ ہو گئے ہیں۔ اسرائیل کے پانچ روزہ دورے کے دوران وہ  اسرائیلی سیکورٹی اداروں کے مزید پڑھیں

اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مسجدا قصیٰ کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیلی آباد کاروں نے پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجدا قصیٰ کی بے حرمتی کی۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ درجنوں یہودی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس مزید پڑھیں

فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کی خدمت گار بن گئی:حماس

غزہ (صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کی خدمت گار بن گئی۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے مرکزاطلاعات فلسطین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی سروسز کی مزید پڑھیں

عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی

صنعا(صباح نیوز)عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کی جانب سے نصب کی گئی بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحاد کی جانب سے اب تک 207 بحری بارودی سرنگیں ناکارہ بنائی جاچکی ہیں۔ مزید پڑھیں