دنیاکیلئے کوئی خطرہ نہیں ہیں ، دوسرے ممالک سے اعتمادسازی کیلئے تیارہیں،سراج الدین حقانی

کابل (صباح نیوز)اسلامی امارات افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ہم دنیاکیلئے خطرہ نہیں ہیں ، ہم دوسرے ممالک سے اعتمادسازی کیلئے تیارہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری جنگ آزادی کی مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے کمبوڈیاکی قومی آزادی کی 68ویں سالگرہ پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے کمبوڈیاکی قومی آزادی کی 68ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ پاکستانی دفترخارجہ نے سوشل میڈیا پربیان میں کمبوڈیا کی قومی آزادی کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ  ہم کمبوڈیا کی حکومت اور مزید پڑھیں

بھارت، ہسپتال میں آگ بھڑک اٹھی، 4 نومولود ہلاک،متعدد زخمی

بھوپال (صباح نیوز)بھارت کے شہر بھوپال کے ہسپتال میں آ تشزدگی سے جھلس کر4 نومولود بچے ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آگ بھوپال میں واقع کملا نہرو ہسپتال کی تیسری منزل پر لگی۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فلسطینی شہر طمرہ میں کارروائی، 47 فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے اندرون شہر طمرا میں کارروائی کرتے ہوئے47 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی پولیس نے بلدیہ کے ایک ملازم سمیت شہر کے 47 شہریوں مزید پڑھیں

نائیجر،سکول میں آتشزدگی،26 بچے ہلاک،13زخمی

نیامے(صباح نیوز)نائیجر میں سکول میں آ تشزدگی سے 26 بچے ہلاک ہو گئے اور13بچے زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائیجرکے شہرمراڈی  کے ایک سکول میںآتشزدگی سے 26بچے ہلاک اور13زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ،چار مزید پڑھیں

چھتیس گڑھ میں بھارتی فورسز اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے 4 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا

نئی دہلی:بھارتی ریاست چھتیس گڑھ  میں بھارتی فورسز اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے 4 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں پیراملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس ( سی آر پی ایف ) کی باہمی فائرنگ مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس،اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجدا قصیٰ کی بے حرمتی کی گئی ۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ درجنوں یہودی آباد کاروں، اسرائیلی مزید پڑھیں

اردن میں مقیم فلسطینی پناہ گزین کورونا ویکسین سے محروم

لندن(صباح نیوز)اردن میں مقیم فلسطینی پناہ گزین کورونا ویکسین سے محروم ہیں۔فلسطینی کارکنوں نے بتایا کہ اردنی حکام شام سے آئے ہزاروں فلسطینی پناہ گزینوں کو کورونا ویکسین سے محروم ہیں کیونکہ ان کے پاس ملک میں رہائش کے کاغذات مزید پڑھیں

چین کے صدر شی جن پھنگ کی سال 2021 کے دوران مصروفیات انتہائی زیادہ رہیں

بیجنگ(صباح نیوز)چین کے صدر شی جن پھنگ  سال 2021 کے دوران دنیا بھر میں سربراہاں مملکت کی نسبت زیادہ مصروف رہے۔ چینی خبر ایجنسی شہنوا کے مطابق  سال 2021 کے دوران، شی جن پھنگ کی مصروفیات انتہائی زیادہ رہیں۔ گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان نے عراقی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر د ہشت گرد حملے کی مذمت کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے عراقی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر د ہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان عراقی عوام اورحکومت کے سا تھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، زخمیوں کی جلد صحت یابی مزید پڑھیں