اسرائیل کی اپنے شہریوں کو ایتھوپیا کے سفر پر نہ جانے کی ہدایت

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز) اسرائیلی وزارت خارجہ صہیونی ریاست کے شہریوں کوافریقی ملک ایتھوپیا کے سفر پر نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ادیس ابابا کی سکیورٹی کی صورت حال کے پیش نظر ہنگامی مزید پڑھیں

جرمنی ، کورونا کی چوتھی لہر شدت اختیار کر گئی،مزید 150افراد ہلاک

برلن(صباح نیوز) جرمنی میں کورونا کی چوتھی لہر شدت اختیار کر گئی،مزید150افراد ہلاک ہو گئے اور37 ہزار متاثر ہوئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں کورونا وائرس سے مزید 150 افراد ہلاک  کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد مزید پڑھیں

نئی دہلی سموگ کی لپیٹ میں

نئی دہلی(صباح نیوز) دیوالی کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سموگ کی لپیٹ میں آ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی شدید اسموگ کی لپیٹ میں رہا۔ دیوالی کے موقع پر پٹاخوں کی وجہ سے آلودگی پھیلی مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں انفراسٹرکچر بل منظور

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی ایوان نمائندگان میں1.2 ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظورکر لیا گیا غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں بل کی حمایت میں 228 ووٹ دئیے گئے جبکہ 206اراکین نے بل کی مخالفت کی۔ بل کو اب مزید پڑھیں

ہزاروں سکھوں کا بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ،بھارت کو پریشانی

لندن (صباح نیوز)بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ہونے والے ریفرنڈم میں ہزاروں سکھوں نے بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ سنادیا۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سکھ رہنماوں کے مطابق تقریبا 30 ہزار افراد نے مزید پڑھیں

امریکہ نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکہ نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دفترخارجہ نے سعودی عرب کو 65 کروڑ ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔دفاعی معاہدے میں فضا سے فضا مزید پڑھیں

امریکہ نے آئل ٹینکر قبضے میں لینے کے ایرانی دعوے کو مسترد کردیا

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی حکام نے ایران کی جانب سے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق دعوے کو مسترد کردیا ۔ امریکی محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس ، فلسطینی قبرستان یوسفیہ میں کھدائیوں کا سلسلہ جاری

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیلی ریاست کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں تاریخی فلسطینی قبرستان یوسفیہ میں کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی ریاست کی نام نہاد نیچر اتھارٹی کی انتظامیہ کی طرف سے یوسفیہ قبرستان میں کھدائیوں کا سلسلہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے مانچسٹر میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر مظاہرہ

مانچسٹر ،کراچی(صباح نیوز )  قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری بین الاقوامی مہم کے سلسلے میں گذشتہ روز مانچسٹر، برطانیہ میں پاکستانی  قونصلیٹ کے باہر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ان مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس،اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے مسجد قصیٰ کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)درجنوں اسرائیلی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں گھس کر بے حرمتی کی۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ درجنوں یہودی آباد کاروں، مزید پڑھیں