افغانستان کی امداد کیلئے 600 ملین ڈالر کا ہدف مکمل ہوگیا، اقوام متحدہ

جنیوا (صباح نیوز)اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کی امداد کیلئے اس کی حالیہ اپیل کا 600 ملین ڈالر کا ہدف مکمل ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کیلئے مزید پڑھیں

امریکا،بھارت،برازیل میں جمہوریت کو سب سے زیاد نقصان ،عالمی ادارے کی رپورٹ

خرطوم (صباح نیوز)ایک عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا جیسی مستحکم جمہوریت اور بعض یورپی ممالک میں شہری آزادیوں میں انحطاط آرہا ہے۔ چین میں مطلق العنانی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ جمہوریت کو سب سے زیادہ نقصان بھارت مزید پڑھیں

افغانستان میں بین الاقوامی پابندیاں اشتعال پیدا کر رہی ہیں، ریڈ کراس

کابل(صباح نیوز)ریڈ کراس کے اعلی عہدیداران کا کہنا ہے کہ معاشی پابندیاں افغانستان کو بحران میں مبتلا کر رہی ہیں، انہوں نے ان حالات کو مشتعل قرار دیا غیر ملکی  میڈیارپورٹ کے مطابق افغانستان کے 6 روزہ دورے کے بعد مزید پڑھیں

امارت اسلامیہ افعانستان حکومت کی کابینہ میں اہم ترین شخصیت سمیت مزید 25 ارکان کا اضافہ

کابل(صباح نیوز) امارت اسلامیہ افغانستان کے سربراہ امیرِ طالبان ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے افغان حکومت کی کابینہ میں مزید 25 ارکان کے اضافے کی منظوری دیدی ہے جن میں قطر مذاکراتی ٹیم کے اہم رکن بھی شامل ہیں۔ ایک مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے رضاکار کی گرفتاری پر تنقید

جنیوا( کے پی آئی )اقوام متحدہ کے علاوہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے دہشت گردی کی مالی معاونت کے الزام میں بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ایک معروف رضاکار کی گرفتاری پر سخت تنقید کی ہے۔ خرم پرویز کو مزید پڑھیں

امریکہ خود کو دنیا کا محور و مرکز سمجھتا ہے،امریکی جریدہ

بیجنگ(صباح نیوز)امریکی خبر رساں ادارے نیوز ویک کی ایک اشاعت میں موجود ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ امریکہ خود کو دنیا کا محور و مرکز سمجھتا ہے۔ امریکی قیادت کے خیال میں دنیا کے بہتر نظم و نسق مزید پڑھیں

جوہری آبدوزوں کے تعاون کو آگے بڑھانا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے ،ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(صباح نیوز)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے میڈیا بریفنگ میں امریکہ،برطانیہ،آسٹریلیا نیول نیوکلیئر پاور انفارمیشن ایکسچینج معاہدے کی حالیہ منظوری کے حوالے سے کہا کہ چین نے جوہری آبدوزوں سے متعلق  امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان مزید پڑھیں

عالمی منظر نامہ پیچیدہ ارتقا سے گزر رہا ہے،چینی صدر

بیجنگ(صباح نیوز)چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ دنیا اس وقت ایک صدی کی بڑی عالمی تبدیلیوں اور غیر معمولی وبائی صوررتحال سے دوچار ہے اور عالمی منظر نامہ گہرے اور پیچیدہ ارتقا سے گزر رہا ہے۔ ان مزید پڑھیں

کورونا پابندیوں کیخلاف نیدرز لینڈ میں تیسرے روز مظاہرے رہے

ایمسٹرڈیم(صباح نیوز) کورونا پابندیوں کے خلاف نیدرزلینڈ میں مسلسل تیسرے روز احتجاجی مظاہرے جاری رہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیدرزلینڈ میں 13 نومبر سے بعض کورونا پابندیاں دوبارہ نافذ کی گئی تھیں جس کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ مزید پڑھیں

بھارت میں انتہاپسندی عروج پر،مالک نے تنخواہ مانگنے پردلت مزدورکا ہاتھ کاٹ دیا

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پر ہے ،اعلی ذات کے ہندومالک نے تنخواہ مانگنے پرنچلی ذات کے مزدورکا ہاتھ کاٹ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں اعلی ذات سے تعلق رکھنے والے ہندومالک نے تنخواہ مانگنے پردلت مزید پڑھیں