بھارت میں دلت خاندان کے چار افردکو قتل کر دیا گیا

لکھنو(صباح نیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع پریاگ راج میں ایک دلت خاندان کے چار افرادکو وحشیانہ طریقے سے قتل کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایاکہ ایک 50 سالہ شخص، اس کی 47 سالہ بیوی، 17 سالہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کا سفری پابندیوں کے اعلانات پر احتجاج

کیپ ٹاؤن(صباح نیوز)جنوبی افریقہ نے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پابندیوں کو ڈریکونئین،غیر سائنسی اور عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے برعکس قرار دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے وزیر صحت مزید پڑھیں

کشمیرکونسل ای یو کے سربراہ علی رضا سید کی مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کے قتل عام کی مذمت

برسلز(صباح نیوز)کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمن علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز  کے ہاتھوں سویلین کشمیری باشندوں کے مسلسل قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جعلی مقابلوں میں سویلین کی مسلسل شہادت پر سخت  مزید پڑھیں

وزیراعظم سے صدر ازبکستان کا ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدر نے ٹیلیفون رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماوں نے دو طرفہ تعلقات میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ازبکستان کے صدر نے وزیراعظم کی طرف سے دورہ پاکستان کی دعوت مزید پڑھیں

چیک ری پبلک کے صدر کورونا ٹیسٹ مثبت، ہسپتال داخل

پراگ (صباح نیوز)چیک ری پبلک کے صدر مولش زیمان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دوبارہ ہسپتال داخل کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیک ری پبلک صدر کو سانس میں مشکلات کے باعث ہسپتال داخل کیا گیا مزید پڑھیں

اینا لینا بیئربک جرمنی کی وزیرخارجہ مقرر

برلن (صباح نیوز)جرمنی میں اینا لینا بیئربک کو وزیرخارجہ مقرر کر دیا گیا، گرین پارٹی کی رہنما جرمنی کی پہلی خاتون وزیرخارجہ ہوں گی۔ اینا لینا بیئربک دسمبر میں عہدہ سنبھا لیں گی، 40سالہ اینا لینا دو بچوں کی ماں مزید پڑھیں

مراکش نے اسرائیل کیساتھ  ہتھیاروں کے نظام کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کردیئے

رباط (صباح نیوز)مراکش نے اسرائیلی ریاست کے ساتھ اسرائیلی ڈرون اور جدید ہتھیاروں کے نظام کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ اسرائیلی وزارت دفاع بینی گانٹزنے کہا کہ مراکش کے دورے کے فریم ورک کے اندر، ہم نے مراکش مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ کے وجود کو صہیونیوں کے ہاتھوںخطرات لاحق ہیں،عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے وجود کو قابض صہیونیوں کے ہاتھوں شدید خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے بیان میں کہاکہ قابض فوج کی طرف سے مزید پڑھیں

بنگلادیش اور بھارت میں شدید زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی(صباح نیوز)بنگلا دیش اور بھارت کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا اور چٹاگانگ سمیت دیگر شہروں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن مزید پڑھیں

دہشت گردی کو کسی مذہب، قومیت، تہذیب یا نسلی گروہ سے نہیں جوڑا جا سکتا۔شاہ محمود قریشی

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ دہشت گردی کو کسی مذہب، قومیت، تہذیب یا نسلی گروہ سے نہیں جوڑا جا سکتا۔ہمیں تنازعات کی بنیادی وجوہات پر توجہ دینی چاہیے، خاص طور پرفلسطین اور جموں مزید پڑھیں