فرانس، تارکین وطن کی کشتی ڈو ب گئی ،ہلاکتیں31ہو گئیں

کالے(صباح نیوز)فرانس سے برطانیہ جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے باعث ہونیوالی ہلاکتیں31 تک پہنچ گئیں ۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق کشتی میں 34 افراد سوار تھے، جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں اسرائیل کے نقش قدم پر، اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف

سرینگر ،نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت نے اسرائیل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کرنے کے بجائے خود دور دراز مقامات پر دفنانا مزید پڑھیں

چین ،روس کے تعلقات اعلی سطح پر فروغ پا رہے ہیں،لی زان شو

بیجنگ (صباح نیوز)چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے صدر لی زان شو نے بیجنگ میں منعقدہ چین۔روس پارلیمانی تعاون کمیٹی  کے ساتویں  اجلاس کی ورچوئل  افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب مزید پڑھیں

سربیا میں راکٹ انجن بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 2افراد ہلاک، 16زخمی

بلغراد(صباح نیوز)سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں راکٹ انجن بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ہوا جس میں 2افراد ہلاک اور 16زخمی ہو گئے۔ سربین وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا راکٹ انجن بنانے والی فیکٹری کے ویئرہاؤس میں ہوا۔ ویئر ہاؤس میں مزید پڑھیں

خودکشی کی کوشش:سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی کو بچا لیا گیا

جدہ(صباح نیوز)سعودی عرب میں مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے سیمنٹ کھانے والے پاکستانی شہری کو بچا لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق کنگ عبدالعزیز اسپتال کے ڈاکٹروں نے سیمنٹ نگلنے والے ایک پاکستانی کارکن کو بچا لیا۔میڈیا مزید پڑھیں

ایپل کاصارفین کی جاسوسی پر اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ

واشنگٹن(صباح نیوز)موبائل فون و کمپیوٹر بنانے والی معروف امریکی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کی جاسوسی پر اسرائیلی اسپائی ویئر بنانے والی کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیا۔ ایپل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فرم کو پیگاسس سرویلنس اسکینڈل کے مزید پڑھیں

امر یکہ کی جمہوریت پرکانفرنس میں 110ممالک کو دعوت، چین،ترکی، سعودی عرب نظر اندار

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے 9اور 10 دسمبر کو جمہوریت پر بات کرنے کے لیے ہونے والی ورچوئل کانفرنس میں 110ممالک کو شرکت کی دعوت دے دی تاہم چین،ترکی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن اور قطر کو مزید پڑھیں

امریکا طالبان مذاکرات اگلے ہفتے دوبارہ دوحہ میں ہوں گے

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے دوبارہ دوحہ میں شروع ہوں گے۔ اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ طالبان سے اگلے ہفتے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات مزید پڑھیں

اسرائیلی بستیوں کی تعمیرروکی جائے، امریکی کانگریس ارکان کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)امریکی کانگریس کے 26 ارکان نے امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی حکومت پر دبائو ڈالیں تاکہ وہ گرین لائن (1967 میں قبضہ کیے گئے علاقے)سے باہر اور سیکٹر E1 کے مزید پڑھیں

حماس نے برطانوی فیصلے کے خلاف قانونی ،سیاسی چارہ جوئی شروع کر دی

غزہ (صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)نے اعلان کیا ہے کہ جماعت نیبرطانیہ کی طرف سیدہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کا قانونی اور سیاسی سطح پر مقابلہ کرنے کے لیے اندرون اور بیرون ملک متعدد سیاسی اور قانونی اقدامات کیے مزید پڑھیں