کراچی( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے دستور کی دفعہ (88)کی شق نمبر 6 کے تحت صوبہ سندھ کی ناظمہ کے منصب کے لیے خواتین ارکان صوبہ سے استصواب رائے، امیر صوبہ محمد حسین محنتی و قیمہ خواتین پاکستان ڈاکٹر حمیراطارق کی سفارش کی روشنی میں ناظم صوبہ مقرر کیا ہے، جن کے منصب کی مدت 31 دسمبر 2026 ہوگی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments