قوم کو متحد ہو کر ملک دشمن سازشوں کا مقابلہ کرنا ہو گا، سراج الحق

مردان(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 16 دسمبر ملک کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ قوم سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کو کبھی نہیں بھولے گی۔ مشرقی پاکستان کو علیحدہ ہوئے پچاس سال، مزید پڑھیں

سودی نظام کے خلاف مقدمہ میں اٹارنی جنرل،عدالتی معاون کودلائل مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی شرعی عدالت نےسودی نظام کے خاتمے کے بارے کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اٹارنی جنرل اور عدالتی معاون بابر اعوان پیش ہوکر اپنے دلائل مکمل کریں۔ چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مسئلہ کشمیر کا پر امن حل بہت ضروری ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مسئلہ کشمیر کا پر امن حل بہت ضروری ہے،علاقائی امن کیلئے تمام پڑوسیوں کیساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں،وہ پاکستان میں جاپان مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کے انقلاب کیلئے تیاری پاکستان کی خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد  (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خلائی تحقیق اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ترقی کی رفتار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کررہی ہے، ترقی کے مزید پڑھیں

حکومت کا جسٹس(ر)وجیہہ الدین کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے عمران خان پر الزامات لگانے پر جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ مہم کے ذریعے لوگوں پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں، مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس کے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے،بلاول

کراچی(صباح نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول میں طلبہ اور اساتذہ کا قتل عام کرنے والے منصوبہ سازوں و سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ مزید پڑھیں

کراچی ‘ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی (صباح نیوز)کراچی کے علاقہ گلشن معمار میں سُپر ہائی وے تھانے کی حدود میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل پر سوار تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی مزید پڑھیں

مالیاتی اسکینڈل’شہباز شریف،حمزہ کی ضمانت میں 4 جنوری تک توسیع

لاہور(صباح نیوز) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے شوگر مل کے ذریعے منی لانڈرنگ اور مالیاتی اسکینڈل کی سماعت کے دوران مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے مزید پڑھیں

کوئی ہمیں انتہا پسندی کی طرف نہیں لے جا سکتا، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(صباح نیوز)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مسیح برادری کو کرسمس اور نئے سال کے حوالے سے مبارکباد دی اور کہا کہ مسیح برادری اپنا تہوار بھر پور جوش اور جذبے کے ساتھ منا سکتی ہے مسیح برادری محنتی اور مزید پڑھیں

بنی گالہ گھر کے اخراجات کے لیے کبھی ایک پیسہ نہیں دیا، جہانگیر ترین، صارفین کے دلچسپ تبصرے

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیرخان ترین نے کہا ہے کہ انہوں نے عمران خان کے بنی گالہ میں موجودگھر کے اخراجات کے لیے کبھی ایک پیسہ نہیں دیا۔ Regardless of the current status مزید پڑھیں