شمالی وزیرستان ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،8دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں

امیر قطرکی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت

نیویارک(صباح نیوز) فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے امیر قطر نے فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی جارحیت کو “انتہائی وحشیانہ اور سنگدلانہ” قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے خلاف کیے جانے والے مظالم پر مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے مقدمے میں نظر ثانی اپیلوں کی سماعت سے پہلے ہی حکومت سے عملدرآمد کا تقاضا کیا جا رہا ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے مقدمے میں نظر ثانی اپیلوں کی سماعت سے پہلے ہی حکومت سے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے 5 روزہ دورہِ امریکہ کی باضابطہ تفصیلات جاری

نیویارک(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے 5 روزہ دورہِ امریکہ کی وزیراعظم ہاؤس نے باضابطہ تفصیلات جاری کردیں۔وزیرِ اعظم پاکستان، فلسطین کے صدر محمود عباس میں خصوصی ملاقات ہوگی۔فلسطین کی صورتحال پر مشاورت ہوگی،عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں کشمیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لاہور جلسہ بھی فلاپ، زور لگانے کے باوجود لوگ اکٹھے نہیں کرسکے، عطا تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور جلسے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ اسلام آباد کی طرح پی ٹی آئی کا لاہور مزید پڑھیں

پاکستان کو فتنہ فساد نہیں بلکہ امن کی ضرورت ہے: مریم نوازشریف

لاہور (صباح نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو فتنہ فساد نہیںبلکہ امن کی ضرورت ہے۔ عالمی یوم امن پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ امن بہت بڑی نعمت ہے، مزید پڑھیں

لبنان میں مواصلاتی آلات پر حملہ عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے،اقوام متحدہ

بیروت(صباح نیوز)اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق ووکلر ترک نے کہا ہے کہ رواں ہفتے لبنان میں مبینہ طور پر حزب اللہ کے زیراستعمال مواصلاتی آلات کے دھماکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اور یہ جنگی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی خواتین ضلع وسطی کے تحت ”وومن ٹیلنٹ ایگزیبیشن ”النور پارک میں انعقاد

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع وسطی کی طرف سے وومن ٹیلنٹ ایگزیبیشن،خواتین کے لیے ایک بہترین تفریحی اور تعمیری پروگرام باصلاحیت، باوقار، باکمالCelebrating the modest, the skillful, the talented آج 20 ستمبر بروز جمعہ شام 4 بجے سے رات مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کے ذریعے آئین کا ڈھانچہ ہی تبدیل کیا جارہاہے ،محمد حسین محنتی

کراچی( صباح نیوز)  امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ آئینی ترامیم کے ذریعے 73کے آئین کا ڈھانچہ ہی تبدیل کیا جارہاہے جودستورجمہوریت اورخودپارلیمنٹ کے ساتھ مذاق ہے۔دینی مدارس اسلام کے قلعہ اورخیرکے مراکز مزید پڑھیں

انتہا پسند ہندووں نے بہار میں دلتوں کے 80 گھروں کو جلا دیا

 نئی دہلی (صباح نیوز)بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ کم ذات ہندو بھی انتہا پسندوں کی زد میں رہتے ہیں بہار میں دلتوں کے 80 گھروں کو جلا کر خاکستر کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے ضلع نوادہ مزید پڑھیں