شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ،کل ملک بھر میں روایتی جوش و خروش سے عید منائی جائے گی

اسلام آباد (صباح نیوز ) ، شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے۔کل ملک بھر میں روایتی جوش و خروش سے عید منائی جائیگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس مزید پڑھیں

وزیراعظم کا شاہِ اردن سے ٹیلی فونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد

لاہور (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اردن کی ہاشمی سلطنت کے فرمانروا، شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین سے گفتگو کی اور انہیں عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے شاہ عبداللہ اور اردن کے مزید پڑھیں

یمن سے لیکر کشمیر تک آزادی کی جدوجہد جاری ہے، راشد نسیم

کراچی(صباح نیوز) مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ یمن سے لیکر کشمیر تک آزادی کی جدوجہد جاری ہے۔طاغوت اورظالموں کے چہرے بے نقاب ہورہے ہیں۔گلوبل دنیا میں دین فطرت اسلام تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔ مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کراچی،اسداللہ بھٹو سکھر اورکاشف سعید شیخ لاڑکانہ میں عید الفطرمنائیں گے

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کراچی ،سینئر رہنما اسداللہ بھٹو سکھر،صوبائی امیرکاشف سعید شیخ لاڑکانہ ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف کراچی میں عیدالفطر منائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمان ودیگر قائدین ادارہ نورحق میں عید کے دن صبح گیارہ مزید پڑھیں

امت مسلمہ عیدالفطر پرکشمیری اور فلسطینی مسلمانوں کو یاد رکھے ،فریدہ بہن جی

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنما  اور جموں وکشمیر ماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی نے امت مسلمہ کوعیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ خوشی کے ان لمحات میں مسلم امہ بھارت اور مزید پڑھیں

کاٹلنگ مردان میں ڈرون کارروائی نااہلی اور ناتجربہ کاری کی نشاندہی ہے لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے جامع نورِ اسلام میں تراویح ختمِ قرآن، جامع مسجد کلثوم بشیر کی افتتاحی تقریب اور منصورہ میں علما کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ ماہِ رمضان مزید پڑھیں

صدر، وزیراعظم کا میانمار، تھائی لینڈ میں خوفناک زلزلے میں جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے میانمر، تھائی لینڈ، بنگلہ دیش میں خوفناک زلزلے جانی نقصان پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔صدرآصف علی زرداری نے اپنے جاری بیان میں  تھائی لینڈ، میانمر میں زلزلے میں ہلاکتوں مزید پڑھیں

صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت مسترد، دوسرے کیس میں گرفتاری پر انکوائری کا حکم

کراچی(صباح نیوز) عدالت نے صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ دوسرے کیس میں گرفتاری پر انکوائری کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

وانا(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میںانتظامیہ نے امن وامان برقرار رکھنے کے لیے5اپریل تک دفعہ 144نافذ کردیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میںانتظامیہ نے امن وامان برقرار رکھنے کے لیے آج 28مارچ 2025سے مزید پڑھیں

قلات، دو بسوں کے درمیان تصادم، 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی

قلات(صباح نیوز)ضلع قلات کے علاقے ریج میں دو بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب دونوں بسیں تیز رفتاری کے باعث آپس میں مزید پڑھیں