کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کراچی ،سینئر رہنما اسداللہ بھٹو سکھر،صوبائی امیرکاشف سعید شیخ لاڑکانہ ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف کراچی میں عیدالفطر منائیں گے۔
حافظ نعیم الرحمان ودیگر قائدین ادارہ نورحق میں عید کے دن صبح گیارہ بجے سے دوپہرایک بجے تک موجوداورکارکنان وسیاسی وسماجی رہنمائوں سے عید ملیں گے۔