جی ایچ کیو حملہ کیس ، زین قریشی، راجہ ناصر محفوظ اور راجہ شہباز پر فرد جرم عائد

راولپنڈی(صباح نیوز)  راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میںراولپنڈی جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 3 ملزمان زین قریشی، راجہ ناصر محفوظ اور راجہ شہباز پر فرد جرم عائد کردی گئی، تاحال فرد عائد ہونے والوں کی تعداد مزید پڑھیں

یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے: مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی ایک بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے-انسانی یکجہتی کے بین الاقوامی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز مزید پڑھیں

اسمبلی کے اندراورباہر ظلم وجبر کے خلاف حقوق کے حصول کیلئے بھر پور جدوجہد کروں گا ،مولانا ہدایت الرحمان

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ جماعت اسلامی کی 29دسمبر قومی قبائلی مشاورت مسائل کے حل کی راہ ہموار کر کے یکجہتی کے سفر کو آسان بنائیگی۔ قبائلی سربراہان نے بھر پور مزید پڑھیں

5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق نیوی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سے سزائے موت کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کا حکم امتناع ختم کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکیارڈ حملہ کیس میں سزائے موت مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

کراچی(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کو کام سے روکنے اور ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری پر پابندی کی استدعا مزید پڑھیں

ایک ہی معاملے پر سپریم کورٹ کے دو، بینچوں کے متضاد فیصلے آرہے ہیں جو کہ درست نہیں،چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ ایک ہی معاملے پر سپریم کورٹ کے دو، بینچوں کے متضاد فیصلے آرہے ہیں جو کہ درست نہیں،ہم چاہتے ہیں کہ کسی بھی معاملہ پر ایک مزید پڑھیں

اربوں کے فراڈ میں ملوث ، سرکاری افسران کو وکلا کے لئے نیشنل بینک سے کروڑوں کے قرضے کی سہولت

کراچی (صباح نیوز)اربوں روپے فراڈ میں ملوث نیشنل بینک کے سابق افسران کو وکلا کی فیس کے لئے قومی خزانے سے بغیر گارنٹی کروڑوں کا قرضہ جاری۔ایف آئی اے نے بینک سے ریکارڈ طلب کرلیا۔نیشنل بینک آف پاکستان نے اربوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی روکنے کیلئے قابض بھارتی فوج کو عالمی قوانین کے سامنے جوابدہ ٹھہرایا جائے،غلام محمد صفی

اسلا م آباد(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر پاکستان کے کنوینئرغلام محمد صفی نے مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فو ج کی جانب سے جاری کشمیریوں کے قتل عام پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ: وزیراعظم کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کشتی حادثہ کی معلومات کیلئے یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم کردیا گیا۔خصوصی سیل یونانی جزیرے کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانیوں کی شناخت اور ورثا کی مزید پڑھیں