سپریم کورٹ، بیرون ملک ہیروئن سمگل کرنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ نے بیرون ملک ہیروئن سمگل کرنے والی حاملہ خاتون کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل پرمشتمل 2 رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

ملک میں چینی کا وافر ذخیرہ موجود ہے،رانا تنویر حسین

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کا وافر ذخیرہ موجود ہے،چینی کی قیمت میں مسئلہ ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کی وجہ سے ہے ۔میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرکی بگڑتی ہوئی صورتحال کا فوری نوٹس لے،حریت کانفرنس

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے  اقوام متحدہ پر زور دیا کہ ہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیرکی بگڑتی ہوئی صورتحال کا فوری نوٹس لے، جہاں دس لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوں نے ایک کروڑ سے زائد لوگوں کو مزید پڑھیں

نظر بندی قانون معطل ہونے سے متعلق پنجاب حکومت کی درخواست جلد سماعت کیلئے منظور

 لاہور(صباح نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے نظر بندی قانون معطل ہونے سے متعلق پنجاب حکومت کی کیس کی جلد سماعت کے لیے درخواست منظور کرلی۔عدالت نے 27مارچ کو مرکزی کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم مزید پڑھیں

محسن نقوی کا چیک پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ واہوا کی جھنگی پولیس چوکی پردہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا مزید پڑھیں

پانی کے عالمی دن پر الخدمت فاؤنڈیشن کراچی کی آگہی مہم، سیمیناراور واکس کا اہتمام

کراچی (صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن کراچی کے واش پروگرام کے تحت پانی کے عالمی دن پرآگہی مہم، سیمیناراور واکس کا اہتمام کیا گیاجس کا مقصد پانی کی اہمیت اور گلیشئرز کے تحفظ کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔الخدمت کی مزید پڑھیں

جنگ بندی معا ہدہ ہ کی معطلی کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے،ترجمان حماس

غزہ (صباح نیوز)حماس کے ترجمان عبد اللطیف القانوع  نے کہا ہے کہ جنگ بندی معا ہدہ ہ کی معطلی کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے۔اپنے  ایک بیان میں ترجمان حماس نے کہا کہ ویٹکوف کی تجویز اور دیگر خیالات پر مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں کمی کے جامع پیکج کا اعلان جلد ہو گا ،وزیراعظم

 اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور موثر حکمت عملی کے مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کے قریب 3 جزیروں پر نئے میزائل سسٹم نصب

تہران (صباح نیوز) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے قریب 3 جزیروں پر نئے میزائل سسٹم نصب کردیئے ۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئے میزائل سسٹم آبنائے ہرمز کے قریب طنب البر، طنب الصغر اور ابو موسی مزید پڑھیں

یوم پاکستان ہمیں اتحاد، قربانی اور حب الوطنی کا درس دیتا ہے۔سرفرازبگٹی

کوئٹہ(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یوم پاکستان ہمیں اتحاد، قربانی اور حب الوطنی کا درس دیتا ہے۔ یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں