ہمارے مدرسوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلا جارہا ہے مگر ہم صبر سے کام لے رہے ہیں، فضل الرحمان

نوشہرہ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آپ ہمارے مدرسوں کو شدت پسندی اور انتہا پسندی کی طرف دھکیل رہے ہیں مگر ہم صبر سے کام لے رہے ہیں،بیورو کریسی اور اسٹیبلشمنٹ جتنا مزید پڑھیں

جنوبی کوریا ، پارلیمنٹ کے سامنے ہزاروں مظاہرین جمع ہو گئے ، صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

سیئول (صباح نیوز)جنوبی کوریا میں پارلیمان کا اجلاس اس وقت جاری ہے جبکہ ہزاروں مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر احتجاج کے لیے موجود ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ صدر یون اپنے عہدے سے مستعفی ہوں۔یاد رہے کہ حزب مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری ، مزید 51 فلسطینی شہید

غزہ (صباح نیوز) اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملوں سے مزید 51  فلسطینی شہید ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی غزہ میں کمال عدوان ہسپتال کو اسرائیل فورسز نے ڈرون سے نشانہ بنایا، ہسپتال میں مریض اورڈاکٹر خون میں مزید پڑھیں

آرمی چیف کو یہ گلہ ہے کہ اگر نو مئی کا ٹرائل ہو جاتا تو 26 نومبر نہ ہوتا: رانا ثنااللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو سسٹم سے یہ گلہ ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان یا مجرمان کا ٹرائل نہیں کیا گیا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر بھر میں بجلی کی ریڈنگ اور بلنگ کے خود کار سسٹم والے جدید اے ایم آئی میٹر وں کی تنصیب کا فیصلہ

مظفرآباد (صباح نیوز)آزاد کشمیر محکمہ برقیات نے آزاد کشمیر بھر میں بجلی کی ریڈنگ اور بلنگ کے  خود کار سسٹم  والے جدید اے ایم آئی میٹر وں کی تنصیب کی تیاری کر لی ہے اس سلسلے میں آزاد کشمیر محکمہ مزید پڑھیں

وزارت خارجہ کی شام میں پاکستانی شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت خارجہ نے شام میں پاکستانی شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی حالیہ پیشرفت اور ابھرتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ جب تک مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹیز اینڈ انسٹیٹوٹس لاز ایکٹ2018ع میں ترمیم کا فیصلہ واپس لیا جائے .کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے  مطالبہ کیا ہے کہ سندھ یونیورسٹیز اینڈ انسٹیٹوٹس لاز ایکٹ2018ع میں ترمیم کا فیصلہ واپس لیا جائے،وائس چانسلرز کیلئے پی ایچ ڈی کی ڈگری کی شرط ختم اور شرائط مزید پڑھیں

وزیراعلی مریم نوازشریف نے سی ایم فری سولر پینل سکیم لانچ کردی ، ایس ایم ایس او رپورٹل پر رجسٹریشن شروع

لاہور (صباح نیوز)پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لئے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کی لانچنگ کر دی گئیـوزیراعلی مریم نوازشریف نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیاـپنجاب کے صارفین آج سے ہی مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین نے ہمیشہ ادارے سے انتقام کی سیاست کو دفن کر کے پیارومحبت کو رواج دیا ۔چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد (صباح نیوز)سی بی اے کمیٹی سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام شمولیتی جلسہ سیکٹرG-6میں منعقدہوا جس میں کلیم اللہ زمری کی سربراہی میں شہبازمسیح،بشیر مسیح ،جبران کھوکھر،سلیم خان زمری،فیصل مسیح،عمانوئیل مسیح،قیصرزمری،شہباززمری،تیمورشاہ،فضل الدین زمری،سرورزمری اور جی الیون کے تمام مزید پڑھیں

میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظر بند، نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے جامع مسجد جانے سے روک دیا گیا

 سری نگر(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق کو پھر گھر میں نظر بند کر کے انہیں نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے جامع مسجد جانے سے روک دیا۔میر واعظ عمر فاروق نے  کہا ہے مزید پڑھیں