فتح مکہ عالمی امن کی بہترین مثال ہے جو آج بھی انسانوں کے لئے حقیقی امن کی ضمانت ہے۔ڈاکٹر حمیرا طارق

 اسلام آبا (صباح نیوز)فتح مکہ 20 رمضان مبارک 8 ھ تاریخ نبوت کا  عظیم الشان عنوان ہے، یہ سیرت مقدسہ کا وہ سنہرا باب ہے جس کی آب و تاب سے ہر مومن کا قلب قیامت تک مسرتوں کا آفتاب مزید پڑھیں

ترک سماجی تنظیم ٹکا کا الخدمت آغوش ہوم کے بچوں کیلئے افطار عشائیہ کا اہتمام

کراچی(صباح نیوز)ترک سماجی تنظیم ٹکاTIKA کی جانب سے الخدمت آغوش ہوم کے بچوں کیلئے افطاراور پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر آغوش ہوم کے بچوں کو عید گفٹس اور عیدی بھی دی گئی۔ ٹکا کی جانب سے مزید پڑھیں

قومی ااسمبلی کا اجلاس وزار کی عدم موجودگی پر احتجاجاً ملتوی

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی ااسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر نے وزار کی عدم موجودگی پر احتجاجا ملتوی کردیا۔وزرا کی عدم موجودگی کے باعث اجلاس کی کاروائی نہیں چلے گی۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید میر غلام مصطفی شاہ کی مزید پڑھیں

لاہورائیرپورٹ ،خاتون مسافر سے ایک کلوہیروئن برآمد

لاہور(صباح نیوز) ایئرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف)کے عملے نے لاہور سے ابوظہبی جانے والی خاتون مسافر کے قبضے سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی۔  ایئرپورٹس سکیورٹی فورس نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کامیاب کارروائی کرکے ایک مزید پڑھیں

ہندوستان میں آزادی اظہارکی صورتحال بدتر ہوگئی ۔ عالمی رپورٹ

نئی دہلی : ہندوستان میں آزادی اظہارکی صورتحال بدتر ہو گئی ہے۔ دی فیوچر آف فری اسپیچ  نامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں عوامی مطالبات کے مقابلے میں آزادی اظہار کی حقیقی سطح مزید پڑھیں

عید الفطر پر چلائی جانیوالی 5سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری

لاہور(صباح نیوز)پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے موقع پر 5 سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا  ۔ شیڈول کے مطابق پہلی سپیشل ٹرین 26 مارچ کو کراچی سے لاہور روانہ ہوگی، جب کہ دوسری ٹرین کوئٹہ سے پشاور کے مزید پڑھیں

بنوں،دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ ،جوابی کارروائی پر حملہ آورفرار

بنوں (صباح نیوز)بنوں میں کنگر پل پولیس چوکی پر دہشتگردوںنے حملہ کیا ،جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار ہو گئے  ۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر جدید اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، پولیس کی مزید پڑھیں

 26 نومبراحتجاج کے مقدمات ،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (صباح نیوز)  انسداد دہشتگردی عدالت  اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 26 نومبراحتجاج پر درج مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات مزید پڑھیں

قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ پی ٹی آئی کی سیاست کے عین مطابق ہے،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کا ‘ایکس’ پر بیا ن قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

معتکفین ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ میں اعتکاف کرنے والے تمام بھائیوں اور بہنوں سے درخواست کرتی ہوں کہ ڈاکٹر عافیہ کی سلامتی، صحت اور جلد رہائی اورعافیت کے مزید پڑھیں