وزیراعظم کی ہندو برادری کو ہولی پر مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تہوار بہار کی آمد کا اعلان ، محبت ، اچھائی کی فتح کی علامت اور ایک متحرک توانائی کا احساس دلاتا مزید پڑھیں

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن جمعہ کو کو ہوگا

 اسلام آباد (صباح نیوز)رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن  (جمعہ کو)کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کے موقع پرآسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا، یہ لگ بھگ 3 سال بعد پہلا چاند گرہن ہوگا۔ مزید پڑھیں

اہل بلوچستان کو امن کی ضرورت ہے ، مولاناہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ اہل بلوچستان کو امن کی ضرورت ہے بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی ہورہی ہے جبری گمشدگی ،لاپتہ افرادکو منظر عام پر لانے کے بجائے لاشیں پھینکنا مزید پڑھیں

وامی کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر صالح بابیر سے عبدارشید ترابی کی ملاقات

 ریاض(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبدارشید ترابی نے  ورلڈ اسمبلی آف مسلم یوتھ ( وامی ) کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر صالح بابیر  سے  ملاقات  کی  ہے ۔   ورلڈ اسمبلی آف مسلم یوتھ کے ہیڈ کواٹر میں مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کراچی میں عالمی معیار کی طبی سہولتیں فراہم کر رہی ہے، نوید علی بیگ

کراچی(صباح نیوز) چیف ایگزیکٹو الخدمت نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عالمی معیار کی طبی سہولتیں فراہم کر رہی ہے ۔اس وقت کراچی میں الخدمت کے 6ہسپتال اور10میڈیکل سینٹر زکام کررہے مزید پڑھیں

کنو نیئر اے پی ایچ سی کی عوامی ایکشن کمیٹی اور اتحاد المسلمین پربھارتی حکومت کی جانب سے پابندی عائد کرنے کی مذمت

 جنیوا:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنو نیئرغلام محمد صفی نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں وکشمیر اتحاد المسلمین پارٹی کو بھارتی ہندتوا حکومت کی جانب سے پابندی لگانے کی شدید الفاظ میں مذمت مزید پڑھیں

ایران کی جعفرایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد (صباح نیوز)ایران نے بھی پاکستان میں مسافر ٹرین پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران مسافروں کے خلاف دہشت گرد کارروائی کی سختی سے مذمت کرتا ہے، شہریوں کو نشانہ بنانا خوفناک ہے ، ایرانی مزید پڑھیں

کسی ملک کا آئین کے مطابق نہ چلنا سنگین جرم ہے،شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کسی ملک کا آئین کے مطابق نہ چلنا سنگین جرم ہے۔جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا  کہ مزید پڑھیں