مقبوضہ مغربی کنارے اور قدس شہر میں گذشتہ ماہ مزاحمتی کارروائیاں ،11اسرائیلی ہلاک ،98زخمی ہوئے

غزہ (صباح نیوز) گزشتہ ماہ مقبوضہ مغربی کنارے اور قدس شہر میں فلسطینی مزاحمت کی جانب سے کی جانے والی مختلف کارروائیوں میں 11 صہیونی ہلاک اور 98 زخمی ہوئے۔مغربی کنارے میں 445 مختلف مزاحمتی کارروائیاں سامنے آئیں، جن میں مزید پڑھیں

ایران ،ہیلی کاپٹرگرکرتباہ، پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئرجنرل اورپائلٹ شہید

تہران(صباح نیوز) ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مزندرانی اور پائلٹ حامد جنداگی شہید ہوگئے، حادثہ جنگی آپریشن کے دوران پیش آیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوب مشرق میں ایک فضائی مزید پڑھیں

انصاف تو ہے ہی نہیں، دوبارہ یہاں نہیں آؤں گی ، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہو گئیں۔ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے بانی مزید پڑھیں

6 نومبر 1947کا جموں کا قتل عام انسانی تاریخ کے سب سے بڑا قتل عام تھا، حریت کانفرنس

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ 1947کا جموں کا قتل عام انسانی تاریخ کے سب سے بڑے قتل عام میں سے ایک اور بدترین سانحہ ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر مزید پڑھیں

6 نومبر1947 کو کشمیر ی مسلمانو ں کاقتل عام کسی صورت بھلایا نہیں جاسکتا ،فریدہ بہن جی

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنما اور جموں وکشمیرماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی نے کہا ہے کہ 6 نومبر1947کو جموں میں لاکھوں نہتے اور بے بس کشمیر ی مسلمانوں کا قتل عام کسی صورت بھلایا مزید پڑھیں

مدارس دینیہ اسلام کے قلعے ہیں، ان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ ہماری بد قسمتی ہے کہ ہمارے حکمران منافق ہیں، اسلام کے نام پر بنی مملکت میں اسلام اور اسلامی نظام کے راستے کی سب سے بڑی رکاٹ مزید پڑھیں

نواز شریف 50 سال سے سیاست میں ہیں انہیں پی آئی اے نجکاری کی بنیادی بات سمجھ نہیں آرہی، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آدمی حیران ہوجاتا ہے کہ نواز شریف 50 سال سے اس ملک کی سیاست کر رہے ہیں اور 50 سال بعد انہیں یہ بنیادی بات سمجھ نہیں آ رہی مزید پڑھیں

بھارتی کمپنی نے بنگلا دیش کو فراہم کی جانے والی بجلی میں 50 فیصد کٹوتی کردی

ڈھاکہ (صباح نیوز)  بھارتی کمپنی نے  بنگلا دیش کو فراہم کی جانے والی بجلی میں 50 فیصد کٹوتی کردی ہے۔بنگلا دیش کے اخبار دی ڈیلی اسٹار کے مطابق بھارت کے اڈانی گروپ سے وابستہ بجلی گھروں نے بنگلا دیش کے مزید پڑھیں