شمالی کوریا بھی روس یوکرین جنگ میں کود پڑا

شمالی کوریا (صباح نیوز)شمالی کوریا نے بھی روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں انٹری دینے کا فیصلہ کرلیا۔ شمالی کوریا کے 10 ہزار فوجی روس میں خصوصی تربیت لے رہے ہیں۔تربیت مکمل ہونے پر انہیں چند ہفتوں کے مزید پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی(صباح نیوز)سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

بشری کی رہائی اور گنڈاپور کا غائب ہو کر پھر آنا معافی تلافی کی علامت ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع اور مسلم لیگ(ن)کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بشری بی بی کی رہائی اور گنڈاپور کا غائب ہو کر پھر نمودار ہونا، یہ دونوں عوامل نورا کشتی اور معافی تلافی کی خبر دیتے ہیں مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری اوروزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے 101ویں یوم جمہوریہ پر ترک عوام اور حکومت کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری  اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  ترکیہ کے 101ویں یوم جمہوریہ پرپاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے ترک حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے کہا ہے کہ ترکیہ نے مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کے عوام کے دلوں میں قربت بڑھ رہی ہے، مریم نواز

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے عوام کے دلوں میں قربت بڑھ رہی ہے،رجب طیب اردگان کی قیادت میں ترکیہ نے ترقی کے کئی سنگ میل عبور کئے ہیں ۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ضلع شرقی کے امیر نعیم اختر نے حلف اٹھا لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ،صباح نیوز) جماعت اسلامی ضلع شرقی کے امیر نعیم اختر نے زمہ داریوں کا حلف اٹھالیا ۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کراچی کے نائب قیم ابن الحسن ہاشمی ،سبکدوش ہونے والے امیر ضلع سید شاہد مزید پڑھیں

حسینہ واجد سے منسلک ٹائیکونز نے خفیہ ایجنسی کی مدد سے 17 ارب ڈالر لوٹے۔ گورنر بنگلادیش بنک کا انکشاف

ڈھاکہ (صباح نیوز)گورنر بنگلادیش بنک احسن منصور  نے انکشاف کیاہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے منسلک ٹائیکونز نے خفیہ ایجنسی کی مدد سے 17 ارب ڈالر لوٹے۔  اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق گورنر بنگلا دیش نے کہاکہ طاقتور مزید پڑھیں

الخدمت آغوش ہوم کے باہمت بچوں کیلئے” فائرسیفٹی ڈرل ” کا اہتمام

کراچی(صبا ح نیوز)الخدمت آغوش کراچی میں باہمت بچوں کو آگ سے بچاؤ اور حفاظت کے ضروری اصول سکھانے کے لیے فائر سیفٹی ڈرل کا اہتمام کیا گیا۔گولڈ میڈلسٹ اور کے ایم سی کے سابق فائر چیف کمانڈر (ریٹائرڈ) نعیم یوسف مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، , 300روپے فی کلو تک فروخت

لاہور(صباح نیوز)ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا گیا۔اوگرا اپنی ہی مقرر کردہ قیمتوں پر عمل درآمد کرانے میں مسلسل ناکام ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور میں ایل پی جی 280 سے 300 روپے فی کلو تک مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم لاکر اداروں کے درمیان توازن خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے,محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے حکومت کی جانب سے27ویں آئینی ترمیم کے اعلان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے 26آئینی ترمیم رات کے اندھیرے میں شب خون مارا تھا ۔اب مزید پڑھیں