الیکشن کا مطالبہ بالکل ٹھیک اور جائز ہے،پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈبلاک نہیں،عمرایوب

لاہور(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی بھی فارورڈ بلاک نہیں  ، صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے،نئے الیکشن کا مطالبہ بالکل ٹھیک اور جائز ہے۔ لاہور مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ کیس ، علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور (صباح نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوںعلیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ پیر کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عظمیٰ خان اور مزید پڑھیں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی مجلس شوریٰ برائے 2024-26کا انتخاب

کراچی(صبا ح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی مجلس شوریٰ برائے 2024-26کا انتخاب مکمل ہوگیا ہے۔نتایج کے مطابق ضلع شرقی سے ندیمہ تسنیم ، فرحانہ مظہر، عطیہ ارشد، افشاں نوید، ضلع وسطی سے مسرت جنید ، مدیحہ عزیز ،ثمینہ مرسلین مزید پڑھیں

ہمارے حکمرانوں کا بھارت سے دوستی اور محبت کی پینگیں بڑھانا کشمیر کی تحریک آزادی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے،رخشندہ منیب

کراچی( صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب  نے  یوم سیاہ پر اپنے  خصوصی بیان میں کہا  ہے کہ  آج سے 76 سال قبل 27 اکتوبر 1947ء کو بھارتی حکومت نے اپنی فوجیں کشمیر کی مزید پڑھیں

پاکستان سے غزہ و لبنان کیلئے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان سے غزہ و لبنان کیلئے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ کردی گئی۔ترجمان کے مطابق اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں فلسطینی سفیر، بیرسٹر عقیل ملک، این ڈی ایم اے، وزارت خارجہ اور پاک آرمی کے مزید پڑھیں

کراچی سے حیدرآباد جانے والی موٹر وے ایم نائن پر رہنمائی کے لیے لگائی جانے والی لوہے کی شیٹ ٹوٹ کر گرنے والی ہے اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کسی بڑے حادثے کا انتظار کر رہی ہے

نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریبِ حلف برداری کل ہو گی

اسلام آباد (صباح نیوز)نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریبِ حلف برداری کل ایوان صدر میں ہو گی ، صدرِ مملکت آصف علی زرداری  کل11 بجے نئے چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔تقریبِ حلف برداری میں اعلی مزید پڑھیں

27اکتوبر کو بھارتی فاشزم کی مذمت اور جموں و کشمیر پر ناجائز غاصبانہ قبضہ کے خلاف پورے ملک میں یوم سیاہ بنایا جائے گا، لیاقت بلوچ

لاہو ر(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 27اکتوبر کو بھارتی فاشزم کی مذمت اور جموں و کشمیر پر ناجائز غاصبانہ قبضہ کے خلاف پورے ملک میں یوم سیاہ بنایا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں درخواست گزارکونظرثانی درخواستوں میں پی ٹی آئی رہنما نیاز اللہ خان نیازی کووکیل کرنا مہنگا پڑگیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست گزارکونظرثانی درخواستوں میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نیاز اللہ خان نیازی کووکیل کرنا مہنگا پڑگیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیاز اللہ خان نیازی کی جانب سے دائر مزید پڑھیں

پاکستان پولیو کے خاتمے کے مشن میں عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے،شہبازشریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پولیو کے خاتمے کے مشن میں عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے ، پولیو کے خاتمے کے عالمی دن پرہم انسداد پولیو کے حوالے سے آگاہی  اور اس مزید پڑھیں