پہلے انسداد تمباکومعلوماتی مرکز کا افتتاح

اسلام آباد(صباح نیوز)تمباکو مصنوعات کی غیر قانونی تجارت میں33 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔حکومت تمباکو مصنوعات کو محض محصولات اکٹھا کرنے کا ذریعہ بنانے کے بجائے صحت عامہ کو ترجیح دیتے ہوئے سخت اقدامات اٹھائے۔ تمباکو مصنوعات کی غیر قانونی مزید پڑھیں

پاکستان کا مستقبل صرف اسلام اور قرآن سے وابستہ ہے۔ امیر العظیم

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی یونین کونسل وارث کالونی  کے زیر انتظام عوامی افطار ڈنر تقریب کا انعقاد منصورہ ڈگری کالج وحدت روڈ پرکیا گیا۔افطار ڈنر تقریب میں امیر العظیم سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان اور ذکراللہ مجاہدنائب امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے، د ہشتگردی کیخلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا،بلاول بھٹو

کراچی (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ  جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے، دہشت گردی کے خلاف ہم مزید پڑھیں

امریکہ کی 17 ریاستوں میں شدید طوفان کا خطرہ

واشنگٹن(صباح نیوز)موسمیاتی ماہرین نے امریکہ کی 17 ریاستوں کو شدید طوفان سے خبردار کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا،کینٹکی، مسی سپی، ایلی نوائے، ٹیننسی، مسوری اور الباما سمیت امریکہ کی سینٹرل اور مشرقی ریاستوں میں شدید طوفان کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہندو برادری کو ہولی پر مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تہوار بہار کی آمد کا اعلان ، محبت ، اچھائی کی فتح کی علامت اور ایک متحرک توانائی کا احساس دلاتا مزید پڑھیں

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن جمعہ کو کو ہوگا

 اسلام آباد (صباح نیوز)رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن  (جمعہ کو)کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کے موقع پرآسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا، یہ لگ بھگ 3 سال بعد پہلا چاند گرہن ہوگا۔ مزید پڑھیں

اہل بلوچستان کو امن کی ضرورت ہے ، مولاناہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ اہل بلوچستان کو امن کی ضرورت ہے بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی ہورہی ہے جبری گمشدگی ،لاپتہ افرادکو منظر عام پر لانے کے بجائے لاشیں پھینکنا مزید پڑھیں

وامی کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر صالح بابیر سے عبدارشید ترابی کی ملاقات

 ریاض(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبدارشید ترابی نے  ورلڈ اسمبلی آف مسلم یوتھ ( وامی ) کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر صالح بابیر  سے  ملاقات  کی  ہے ۔   ورلڈ اسمبلی آف مسلم یوتھ کے ہیڈ کواٹر میں مزید پڑھیں