عسکری قیادت کا انتہاپسندی ،دہشت گردی کے خاتمے کا عزم

راولپنڈی(صباح نیوز) عسکری قیادت نے سیالکوٹ واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے ایسے عناصرکے خلاف زیروٹالرنس کا اعادہ  کیا ہے اور ملک سے انتہاپسندی اوردہشت گردی کے خاتمے کا بھی عزم کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں

سالانہ سرچ 2021:گوگل نے پاکستان میں مقبول ترین سرچز کا اعلان کر دیا

کراچی (صباح نیوز)گوگل نے پاکستان میں مقبول ترین سرچز کی فہرست جاری کردی ہے۔ یہ وہ سرچز ہیں جن کے باعث،سنہ 2020  کے مقابلے میں،سنہ 2021 کے دوران ٹریفک میں انتہائی بلند پیش رفت نظر آئی۔ اس فہرست میں کھیلوں،موویز، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کا 12دسمبر کو ”یوم یکجہتی بلوچستان” منانے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان اتوار 12دسمبر کو ”یوم یکجہتی بلوچستان” منائے گی۔ سانحہ سیالکوٹ پوری قوم کے لیے شرمندگی کا باعث بنا۔ واقعہ میں ملوث افراد کو کڑی سزا دی جائے۔ بلدیاتی الیکشن اور عام انتخابات میں اپنے جھنڈے، انتخابی مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل نے ثاقب نثار کی مبینہ ویڈیو کے مقدمہ کی مخالفت کیوں کی؟

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت کے دوران آبزرویشن دی ہے کہ مبینہ ویڈیو سے متاثرہ لوگ یہ معاملہ عدالت میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، وزیر اعظم کے معاون کو کیوں طلب کرلیا گیا؟جانیئے

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع مارگلہ کی پہاڑیوں اور نیشنل پار ک میں تجاوزات کے خاتمے کے مقدمہ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم اور چیئر مین وائلڈ لائف مینجمنٹ مزید پڑھیں

توہین رسالت کے جرم میں کسی کو سزادینا ریاست کا کام ہے،مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد (صباح نیوز)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ توہین رسالت کے جرم میں کسی کو سزادینا ریاست کا کام ہے، یہ کسی شخص کا انفرادی کام نہیں ہے۔ کسی کو کسی بھی جرم کی سزادینا مزید پڑھیں

رانا شمیم کا نام ابھی پی این ایل آئی میں شامل کیا ،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رانا شمیم کا نام ابھی پی این ایل آئی میں شامل کردیا گیا، ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے میٹنگ ہوگی، ملک کو بدنام کرنیوالوں کیخلاف سخت اقدام مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف حکام سے گرے لسٹ کے معاملے پر کھل کر بات ہوئی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف حکام سے گرے لسٹ کے معاملے پر کھل کر بات ہوئی،پاکستان نے فیٹف سے متعلق قانون سازی بھی کی ہے ۔ دورہ بیلجیئم کے حوالے مزید پڑھیں

افغانستان میں انسانی المیہ بڑھ رہا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ انسانی المیہ بڑھ رہا ہے۔ سعودی سفارت خانے کے زیرِ اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پاکستان سے سمگل کیا گیا ثقافتی ورثہ واپس کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)آسٹریلیا نے پاکستان سے غیر قانونی طور پر سمگل کیا گیا ثقافتی ورثہ واپس پاکستان کے حوالے کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ثقافتی ورثے کے تحفظ کے حوالے سے پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی حاصل ہوئی مزید پڑھیں