آرمی چیف سے بحرین کی کنگ حماد یونیورسٹی ہاسپٹل کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کی کنگ حماد یونیورسٹی ہاسپٹل کے کمانڈر میجرجنرل ڈاکٹر شیخ سلمان بن عطیہتہ اللہ الخلیفہ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس میں سیالکوٹ واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین  نے کہا ہے کہ واقعہ سیالکوٹ پاکستان کا چہرہ مسخ کرنے کے مترادف ہے ، وفاقی کابینہ اجلاس کی جانب سے سیالکوٹ واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،مارکیٹ کے سرمائے میں97ارب روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی (صباح نیوز)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس500پوائنٹس کے اضافے سے 43800پوائنٹ پر جا پہنچا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں97ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کے لئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

لاہور(صباح نیوز) سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کے لئے ریفرنس الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی بھجوا دیا گیا۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے 6نومبر کو ریفرنس چیئرمین سینیٹ کو بھجوایا تھا جس میں یہ کہا گیا تھا کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

اپوزیشن لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرے ،شیخ رشید کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرے،، مولانافضل الرحمان جن کے پیچھے ہیں، ان کے مقاصد اور ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام کے ساتھ ناانصافی بند کی جائے،سراج الحق

 گوادر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سرا ج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کے ساتھ ناانصافی بند کی جائے ۔سیکیورٹی کے نام پر لوگوں کی تذلیل برداشت نہیں ، اپنے ہی لوگوں کی جگہ جگہ جامہ تلاشی کہاںکا انصاف مزید پڑھیں

سی پیک پاک چین دوستی کا اہم جز ہے، چینی قونصل جنرل

کراچی(صباح نیوز) چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا کہ پاکستان میں کم آمدنی کے حامل طبقے کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لی بیجیان مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی تبدیلی میں مسئلہ نہیں، حل بننا چاہتا ہے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کا نہیں بلکہ حل کا حصہ بننا چاہتا ہے، اگلی نسل کو صاف ستھرا مستقبل فراہم کرنے کی ذمہ داری موجودہ نسل پر عائد ہوتی مزید پڑھیں

صدرمملکت نے اینٹی ریپ ایکٹ 2021 پر دستخط کردیئے

اسلام آباد(صباح نیوز) صدرمملکت عارف علوی نے اینٹی ریپ ایکٹ 2021 پر دستخط کردیئے، جس کے بعد ایکٹ گزٹ میں شائع ہو گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں