راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) نے میجر شبیر شریف کے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مادر وطن کے دفاع سے بڑھ کرعظیم کوئی اور مقصد نہیں۔ مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر عوام اور پارٹی رہنماؤں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ مزید پڑھیں
لندن(صباح نیوز)گورنرپنجاب چودھری سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ لندن میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی ٹکٹ جاری کی گئی،وہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مختلف پینلز ہوتے ہیں جس کی وجہ سے بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر نہیں ہوسکتے،الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں صرف 200امیدوار آسکتے ہیں ،تحصیل مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم)کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور اسمبلیوں سے استعفے دینے سے متعلق سفارشات تیار کر لیں، ان سفارشات کو کل (پیر کو) پی ڈی ایم کے سرابراہی اجلاس مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکمراں جماعت نے این اے 133کے ضمنی الیکشن میں فرار کا راستہ اختیار کیا ۔ پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے لاہور کے قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ کے حوالہ سے میں خاص طور پر کہتا ہوں کہ حکومت کا فرض ہے کہ ایک آزادانہ کمیشن بنائے جو اس واقعہ کی تحقیقات کرے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جار ی ہے، پنجاب پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر مزید چھ مرکزی ملزمان کوگرفتار کرلیا۔ ملزمان کو سی سی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ کراچی گرین لائن مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ کے حوالے سے سری لنکا کی حکومت ، پاکستان کے اقدامات کو سراہ رہی ہے اوروہ سمجھتی ہے کہ اس سے ہمارے تعلقات پر کوئی مزید پڑھیں