آرمی چیف سے بیلاروس کے سفیر کی ملاقات

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بیلاروس کے سفیر آندرے میٹیلیسا نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، باہمی دلچسپی، دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

عوام گھبرا ئیں نہیں، تھوڑا صبر کریں، مہنگائی کم ہونے والی ہے،شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) مشیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے ،معیشت ترقی کر رہی ہے جس کا مطلب ہے معیشت مضبوط ہوتی جا رہی ہے،گھبرانے کی بات نہیں،عوام تھوڑا سا مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، اٹارنی جنرل کا راناشمیم کوخط

اسلام آباد(صباح نیوز) اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان نے گلگت بلتستان کے سابق جج رانا شمیم کوحلف نامہ جمع کروانے کے حوالے سے خط لکھ دیا سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو حلف نامہ جمع کرانے کے مزید پڑھیں

معاشرے کی ذمہ داری ہے کہ خصوصی افراد کا خیال رکھے ،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معذورافراد  کا خصوصی خیال رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کی ذمہ داری ہے کہ ان کے لیے خصوصی کوششیں کرے اور ان کو سہولیات فراہم کرے۔انہیں مزید پڑھیں

سراج الحق کی سانحہ سیالکوٹ کی مذمت ،ذمہ داران کی گرفتاری،عبرتناک سزا کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےسیالکوٹ میں پیش آنے والا سانحہ کی مذمت کرتے ہوئے ذمہ داران کی گرفتاری اور عبرتناک سزا کا مطالبہ کردیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ میں کہا مزید پڑھیں

منی بجٹ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا،سراج الحق

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ منی بجٹ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے اور مہنگائی نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ مزید پڑھیں

نااہل وزیراعظم نے 22 کروڑ عوام کو مہنگائی کی دلدل میں پھنسا دیا،محمد نواز شریف

لندن ،سرگودھا(صباح نیوز)مسلم لیک نواز کے قائد و سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات اور مہنگائی ناقص پالیسیوں کے باعث ہیں ، نااہل وزیراعظم نے 22 کروڈ عوام کو مہنگائی کی دلدل مزید پڑھیں

سودی نظام کے خلاف مقدمہ میں عدالتی معاون انور منصور خان کے دلائل مکمل

اسلام (صباح نیوز)وفاقی شرعی عدالت میں سودی نظام کے خلاف مقدمہ کی سماعت کے دوران عدالتی معاون انور منصور خان نے مسلسل تین روز بعد اپنے دلائل مکمل کرلئے ہیں عدالت نے بھر پور معاونت پر ان کی تعریف کی مزید پڑھیں

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز) رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل (ہفتہ کو)ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا اور سورج مزید پڑھیں