امید ہے کہ شرح نمو 5 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت تیزی سے ترقی کررہی ہے، یہ امید کی جا رہی ہے کہ مجموعی قومی پیداوار  پانچ فیصد سے تجاوز مزید پڑھیں

خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلا م آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مالی اور ڈیجیٹل شمولیت کے ذریعے خواتین کو مالی طور پر بااختیار بنانے میں نمایاں پیش رفت ہوسکتی ہے ، خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ملک ترقی نہیں مزید پڑھیں

بدعنوانی کی روک تھام کے لیے قانون سازی کے ساتھ قوانین پر عمل درآمد کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بدعنوانی کی روک تھام کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سخت قوانین، ان پر عملدرآمد، فوری انصاف، معاشرے کی بدعنوانی کے خلاف عدم برداشت، خدا مزید پڑھیں

کمزور افغانستان کسی بھی صورت دنیا کے مفاد میں نہیں ہوگا ،چوہدری سرور

لاہور (صباح نیوز)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کمزور افغانستان کسی بھی صورت دنیا کے مفاد میں نہیں ہوگا کیونکہ کمزور افغانستان میں وہاں انتشار پیدا ہو گا اور امن وامان کی صورتحال بھی بے قابو ہوسکتی مزید پڑھیں

جنوبی ایشیاکی خوش حالی کے لئے خطے میں علاقائی تعاون لازم ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاکی خوش حالی کے لئے خطے میں علاقائی تعاون لازم ہے، پاکستان اور چین کی سدا بہار سٹرٹیجک کوآپریٹو شراکت داری کا طرہ امتیاز چین پاکستان اقتصادی مزید پڑھیں

سیالکوٹ  واقعہ پر پاکستان سے تعلقات میں کوئی فرق نہیں آئیگا ،سری لنکن ہائی کمشنر

اسلام آباد (صباح نیوز)سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے وکرما نے کہا ہے کہ   سیالکوٹ واقعہ پر پاکستان سے تعلقات میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی کے وفد نے سینیٹر علی ظفر کی قیادت میں سری مزید پڑھیں

شوکت ترین کا ووٹ الیکٹورل رول میں درج ہی نہیں، خیبر پختونخوا سے سینیٹ الیکشن نہیں لڑ سکتے ، مخالف وکیل کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ

پشاور(صبا ح نیوز) الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کے سینیٹ امیدوار شوکت ترین پر اعتراضات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے امیدوار اور مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات مزید پڑھیں

کتنے فیصد لوگ حکومتی اقدامات کی تائید کرتے ہیں، حکومتی ترجمان نے حیران کن بیان جاری کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدر ی نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی کا سروے ہو یا کوئی اور سروے طویل عرصے بعد سیاسی حکومت کے بارے میں اعتمادظاہرہوا ہے کہ وہ کرپٹ عناصر پر مشتمل نہیں،عوام مزید پڑھیں

پاکستان میں نئی کوروناوائرس کی قسم اومی کرون کی انٹری۔۔۔پاکستانیوں میں تشویش لہر دوڑ گئی!

کراچی (صباح نیوز) کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں سامنے آگیا۔ محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں اومی کرون ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں اومی کرون مزید پڑھیں

اتنی گندی ویڈیو ریلیز ہونے والی ہے کہ دیکھنے کے بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑنی ہیں،کیپٹن صفدر کے بیان پر حکومتی رہنما کا دلچسپ جواب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ ن لیگ احتساب سے بچنے کیلئے ہرپستی تک جائے گی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ کیپٹن (ر)صفدر کا مزید پڑھیں