اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نیوی کے ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی کامیاب ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ کیا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی تعمیرات کے کیس میں ایس بی سی اے افسران کے تیزی سے تبادلوں پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے ڈی جی ایس بی سی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پشاور نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر پشاور کا دورہ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پشاور کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا مزید پڑھیں
برسلز(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برسلز میں واقع نیٹو مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفا قی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ میں کرپشن کا تاثرججز کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی نئے سروے رپورٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کھیلوں کے ڈھانچے میں اصلاحات کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں عمران خان نے کہا کہ ہم اپنے کھیلوں کے ڈھانچے میں اصلاحات کر رہے ہیں اور مزید پڑھیں
تہران(صباح نیوز)ایران اورپاکستان نے دہشت گردی اور منشیات کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ بات ایران کی سی آئی ڈی پولیس کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل محمد قنبری نے اپنے دورہ پاکستان سے واپسی پر ، مزید پڑھیں
برسلز(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیٹو ہیڈکوارٹر میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعاون اور افغان صورتحال سمیت علاقائی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر گفتگو مزید پڑھیں
اسلام آباد/لاہور (صباح نیوز)وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے لاہور میں کاہنہ کاچھا ریلوے اسٹیشن کے قریب اسسٹنٹ ڈرائیور کی ٹرین روک کردہی خریدنے کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا اور ٹرین ڈرائیور رانا شہزاداوراسسٹنٹ ڈرائیورافتخارحسین کو معطل کرنے کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی نظرثانی اپیل پر سماعت کل (بدھ) تک ایک روز کیلئے ملتوی کردی۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5رکنی لارجر بینچ نے برطرف ملازمین کی نظرثانی اپیل پر مزید پڑھیں