پی پی رہنما کے گھر پر حملہ،عطا تارڑ کیخلاف مقدمہ درج،ایف آئی آر میں کیا الزامات عائد کیے گئے؟جانئے

لاہور(صباح نیوز)خانیوال ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی امیدوار میرواثق کے گھر پر حملے کا مقدمہ ن لیگ کے سیکرٹری اطلاعات عطا تارڑ سمیت 60 نامعلوم افراد کیخلاف درج کر لیا گیا۔ پولیس کو واقعے سے متعلق جمع کرائی گئی ایف آئی مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل کی عدم دستیابی ،سودی نظام کیخلاف مقدمہ کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی شرعی عدالت میں سودی نظام کے خاتمے کے مقدمہ میں حکومت کی اپیل کی سماعت اٹارنی جنرل کی عدم دستیابی کے باعث کل جمعرات تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس محمدنور مسکانزئی کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پی کے میں دھند، موٹر وے مختلف مقامات سے بند، پروازیں متاثر

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال لئے۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے کے علاوہ فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں اور رشکئی سے پشاور تک موٹروے کو بند کر دیا گیا،بعض مقامات پر حد نگاہ صفر ہوئی مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں گاڑی پُل سے نیچے گر گئی، 3 افراد جاں بحق،3 زخمی

ایبٹ آباد (صباح نیوز)ایبٹ آباد کے علاقہ کڑلاں کے قریب ڈبل کیبن گاڑی پُل سے نیچے گر گئی حادثہ کے نتیجہ میں تین افراد جاں بحق اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ نعشوں اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

کوئی بھی حکومت لینے کیلئے تیار نہیں،ایاز صادق نے ان ہاؤس تبدیلی کا امکان رد کردیا

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نائب صدر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان ہائوس تبدیلی کے امکان کو رد کردیا۔ سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ اس وقت کوئی بھی حکومت لینے کے لئے تیار مزید پڑھیں

شہباز شریف خاندان کیخلاف ایف آئی اے کی عدالت میں جمع 100گواہان کی فہرست سامنے آگئی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کے خاندان کے خلاف شوگر کاروبار کے زریعہ 16ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کے چالان میں ایف آئی اے کی جانب سے عدالت مزید پڑھیں

حکومت ،اسٹیٹ بینک کا معیشت کو دو الگ سمتوں میں لے جانے کا تاثر حقیقت نہیں، شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) مشیر خزانہ شوکت ترین  نے واضح کیا ہے کہ حکومت اور اسٹیٹ بینک کا معیشت کو دو الگ سمتوں میں لے جانے کا تاثر ضرور ہے مگر حقیقت نہیں  ہے معیشت کے حوالے سے دونوں کی سوچ مزید پڑھیں

امریکہ دنیا کو نئی سرد جنگ کی طرف دھکیلنے سے اجتناب کرے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا کو کسی نئی سرد جنگ کی طرف دھکیلنے سے اجتناب کرے۔ پاکستان امریکہ سمیت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، لہذا امریکہ پاکستان مزید پڑھیں

حکمران جماعتوں نے ملک میں گزشتہ 73برسوں سے بلدیاتی اداروں کو مضبوط نہیں ہونے دیا،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جمہوریت کی دعوے دار حکمران جماعتوں نے ملک میں گزشتہ 73برسوں سے بلدیاتی اداروں کو مضبوط نہیں ہونے دیا۔ حکمران اشرافیہ کبھی یہ نہیں چاہتی کہ اقتدار کی نچلی سطح مزید پڑھیں

مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود میں ایک فیصد اضافہ

کراچی (صباح نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ شرح سود 8.75 سے بڑھا کر 9.75  فیصد کردی گئی۔ فیصلے کا مقصد مہنگائی سے نمٹنا اور مزید پڑھیں