پشاور میں پی پی کاجلسہ خوش آئند،ن لیگ کو سنٹرل پنجاب سے باہر نکلنا چاہئے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پشاور میںپی پی کاجلسہ خوش آئند،ن لیگ کو بھی سنٹرل پنجاب سے باہر نکلنا چاہئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان میں انہوں نے کہا کہ پشاور میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی شاندار کارکردگی پر ایف بی آر کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر ٹیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹربیان میں کہا کہ نومبرمیں گذشتہ سال اسی ماہ کے مقابلے میں 35 فیصد مزید پڑھیں

کراچی، موٹرسائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کردی،وکیل جاں بحق

کراچی (صباح نیوز)کراچی کے علاقہ گلستان جوہر بلاک13میں عائشہ مسجدکے قریب کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہائی کورٹ کا وکیل جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق وکیل کی شناخت40سالہ عرفان علی مہر کے نام سے ہوئی ہے۔ عرفان مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلا م آباد(صباح نیوز)ملک میں مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مئی 2021 کے بعد پہلی بار مہنگائی ڈبل ڈجٹ میں چلی گئی۔ ادویات، گھی، کوکنگ آئل، ٹماٹر، بجلی چارجز، موٹر فیول سمیت دیگر اشیا ضروریہ مزید پڑھیں

غربت کے سمندر میں خوش حالی کے جزیرے ایک ساتھ موجود نہیں رہ سکتے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ غربت کے سمندر میں خوش حالی کے جزیرے ایک ساتھ موجود نہیں رہ سکتے۔ان مسائل پر قابو پانے کے لئے ترقی پزیر ممالک کو اپنے قرض، ترقی اور ماحولیاتی مزید پڑھیں

نیب کے 7ڈائریکٹر جنرلزکی گریڈ 21میں ترقی

اسلام آباد(صباح نیوز) نیب کے 7ڈائریکٹر جنرلز(ڈی جی)کی گریڈ 21میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد افسران کو گریڈ 21میں ترقی دی گئی۔گریڈ 21میں ترقی پانے مزید پڑھیں

غربت اوربیروزگاری کے خاتمے کیلئے زراعت کے شعبے میں ترقی اشد ضروری ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غربت اوربیروزگاری کے خاتمے کیلئے زراعت کے شعبے میں ترقی اشد ضروری ہے۔ ملک کو آئی ایم ایف کے قرضوں سے آزاد کرانا بڑا چیلنج ہے، زرعی شعبے مزید پڑھیں

الیکشن کے شفاف انعقاد کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن  کے شفاف انعقاد کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے، آئندہ انہی انتخابات کیلئے فنڈ دے سکیں گے جو ای وی ایم پر مزید پڑھیں

علاقائی امن واستحکام کیلئے افغانستان پر عالمی توجہ دینی کی ضرورت ہے، جنرل قمرجاوید باجوہ

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن واستحکام کیلئے افغانستان پر عالمی توجہ دینی کی ضرورت ہے۔   بحرین کے نیشنل گارڈ کے چیف آف سٹاف میجر جنرل شیخ عبدالعزیز بن سعود الخلیفہ مزید پڑھیں

گوادر کے وسائل پر کچھ مافیاز نے قبضہ کر رکھا،حکمران ہوش کے ناخن لیں،مجبوروں کی آواز سنیں،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ”گوادر کو حق دو تحریک” کے تحت ساحلی شہر میں ہزاروں خواتین کی ریلی بلوچستان کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے۔ عورتوں کا اپنے شیرخوار بچے اٹھا کر سڑک پر مزید پڑھیں