حکومت کا سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت ختم کرنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت ختم کرنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا، آج منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قانون سازی پر بریفنگ دی جائے گی۔ وفاقی حکومت نے سینیٹ میں مزید پڑھیں

شہبازشریف دورمیں 700افرادماورائے عدالت قتل ہوئے، فواد چودھری

لاہور (صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری  نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے دورمیں سب سیزیادہ ماورائے عدالت قتل ہوئے۔ لاہور پریس کلب آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہاکہ ان کی حکومت نے تھانوں مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں الکساح سوئم شروع

راولپنڈی(صباح نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں الکساح سوئم شروع ہوگئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ مشق الکساح سوئم کی افتتاحی تقریب کنگ خالد ملٹری سٹی حفر الباطن، سعودی عرب میں منعقد ہوئی۔ آئی ایس مزید پڑھیں

پاکستان کے جھنڈے تلے آنے والوں سے بات ہوسکتی ہے،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کے جھنڈے تلے آنے والوں سے بات ہوسکتی ہے ،اپوزیشن پہلے ای وی ایم اورپھر الیکشن میں دھاندلی کا شور مچائے گی، اپوزیشن ووٹنگ مشین پر پھڈا ڈالے، مزید پڑھیں

وزیر داخلہ شیخ رشید کو دل کا دورہ۔۔۔۔وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان وزیر داخلہ نے کہاہے کہ شیخ رشید مکمل صحت مند ہیں اور ہارٹ اٹیک کی خبر میں صداقت نہیں۔ ترجمان وزیر داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں شیخ رشید کو ہارٹ اٹیک سے متعلق خبروں مزید پڑھیں

شہبازشریف پی ٹی آئی حکومت پر برس پڑے،مہنگائی کے حوالے سے کیا کہا؟جانئے

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلے اتنی قیامت خیز مہنگائی نہیں ہوئی جو اب ہے،پی ٹی آئی نے ہر گھر کو تباہ  حال کردیا مزید پڑھیں

سعودی عرب کا قومی بجٹ 2022 کا حجم 955 ارب ریال منظور

ریاض(صباح نیوز) سعودی کابینہ  نے قومی بجٹ 2022 کی منظوری دے دی ہے ۔ بجٹ میں  آمدنی کا تخمینہ 1045 ارب ریال اور اخراجات کا تخمینہ 955 ارب ریال کا ہے۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی صدارت مزید پڑھیں

پنجاب اورآزاد کشمیر میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والوں کی شرح تین فیصد ہوگئی

اسلام آباد (صباح نیوز)پنجاب اورآزاد جموںوکشمیر میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی شرح تین فیصد ہوگئی ہے ۔، اسلام آباد ایک فیصد، گلگت بلتستان دو فیصد، بلوچستان ایک فیصد، خیبر پختونخوا تین فیصد، سندھ دو فیصد اور پنجاب مزید پڑھیں

کپتان نے زمینداروں اور کسانوں کو بھی رلا دیا، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کپتان نے زمینداروں اور کسانوں کو بھی رلادیا جو کھاد لینے کو رل رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر کیے گئے اپنے پیغام میں احسن اقبال نے کہا مزید پڑھیں