لاہور(صباح نیوز)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبرپررہا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) کی آلودگی کے حوالے سے دنیا کے اہم شہروں کی درجہ بندی کی فہرست میں لاہور 236 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ سب سے اوپر رہا۔ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن ) پنجاب کے صدر رانا ثنا للہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کو بہتر الفاظ کا چناؤ کرنا چاہیے تھا، سیاسی جماعتوں کے درمیان صحت مند مقابلہ ہونا چاہئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن)کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے۔ لاہورمیں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم لائحہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ڈیفنس آف ہیومن رائٹس پاکستان کی چیرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے پاکستان میں تمام جبری گمشدہ افراد کی رہائی کا پرزور مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن برائے جبری گمشدگی کو ختم کیا جائے اور جبری مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر ملک میں سیاحت کو فروغ دیا جا سکتا ہے، سیاحت کے شعبہ میں انسانی وسائل کی کمی تربیت سے پوری کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کسی مخصوص بلاک کا حصہ نہیں، وزیر اعظم کا کسی ایک بلاک کا حصہ نہ بننا پاکستان کی پالیسی ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چار افریقی ممالک تیونس، جنوبی افریقہ، کینیا اور سوڈان کے سفیروں اور ہائی کمشنرز نے پاکستان اٹامک انرجی کمشن(پی۔اے۔ای۔سی) کے ممتاز ترین اداروں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (پی۔آئی۔ای۔اے۔ایس) اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلئیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیانِ حلفی کی خبر پر توہینِ عدالت کیس میں گذشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالتِ عالیہ کا اپنے تحریری حکم نامے مزید پڑھیں
خانیوال(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے پی پی 206 خانیوال کے ضمنی انتخاب میں 14 اور15 دسمبرکی درمیانی شب انتخابی مہم روکنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے ہدایت نامے میں کہنا ہے کہ پی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کی اندراج شدہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کی جانب سے ماہانہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے۔وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کی تعداد 37 مزید پڑھیں