پاکستان ہمیشہ اپنے افغان بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے :دفتر خارجہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخاراحمدنے کہاہے کہ پاکستان ہمیشہ اپنے افغان بہن بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ رہاہے۔ ایک ٹو یٹ میں انہوں نے کہاکہ افغانستان میں انسانی صورتحال پرغور کے لئے اتوار کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر نے پانی کمی کے حوالے سے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (صباح نیوز)برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے خبردار نے کیا ہے کہ آئندہ 10 برس میں سندھ طاس کوپانی میں 20 فیصد کمی کا سامنا ہوگا۔ پاک  اوربھارت میں تناوکسی کے حق میں نہیں ہو گا، کشمیر مزید پڑھیں

قومی پالیسی برائے انسداد تشدد اور انتہا پسندی کا مسودہ تیار

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل کاونٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) نے قومی پالیسی برائے انسداد تشدد اور انتہا پسندی کا مسودہ تیار کرلیا، مسودے کے دوحصے ہیں ایک تعریف جبکہ دوسرانفاذ سے متعلق ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی پالیسی برائے مزید پڑھیں

ملازمین بحالی کیس:سیاسی چوائسز پارلیمنٹ کی ہو سکتی ہیں ہماری نہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیں کہ سیاسی چوائسز پارلیمنٹ کی ہو سکتی ہیں ہماری نہیں، ملک میں ہر طرف ایلیٹ کا قبضہ ہے، ایلیٹ شخصیات کا نہیں بلکہ پورے طبقے مزید پڑھیں

برطرفی کیس، شوکت عزیز صدیقی کا سپریم کورٹ پراظہاراعتماد

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شو کت عزیزصدیقی سے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر بینچ کو بتائیں کہ کیاان  کی تقریر ججز کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں تھی۔ جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ سودے بازی نہیں ،کثیرالجہتی تعلقات چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ سودے بازی نہیں بلکہ کثیرالجہتی تعلقات چاہتے ہیں،امریکہ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کارانہ تعلقات میں اضافہ اور خطے کو جوڑنے سے متعلق تعاون ہمارے مزید پڑھیں

سولہ دسمبر سے پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی ہو سکتی ہے؟ خبر آگئی

اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ 16 دسمبر سے پیٹرولیم مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ کاتمام ٹی وی چینلز پر اسموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تمام ٹی وی چینلز پر اسموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ اسموگ آگاہی مہم میں کہیں بھی پنجاب حکومت کا ذکر نہ کیا مزید پڑھیں

لاپتہ شہری کیس:وفاقی حکومت نے خاندان کو 16 لاکھ روپے ادا کردئیے

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمد طیب شاہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا کہ وفاقی حکومت نے لاپتہ شہری عمران خان کی فیملی کو اخراجات کی مد میں 16لاکھ روپے ادا کر دئیے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

 گوادر کے عوام حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت تین سال میں ملک کو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے سمندر مزید پڑھیں