ن لیگ نے نیب نیازی گٹھ جوڑ کا مقابلہ کیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سال 2018 میں نالائقوں کی حکومت بنی جس نے میاں محمد شہباز شریف کیخلاف ہر قسم کا جھوٹا کیس بنایا، عوام کو ریلیف دینے پر شہباز مزید پڑھیں

ٹانک ،انسداد پولیوٹیم پر پھر حملہ،ایک پولیس اہلکار شہید

ٹانک (صباح نیوز) ٹانک میں انسدادپولیو ٹیم پر ایک اور حملے میں سکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخواکے ضلع ٹانک کے گاؤں شادہ گرہ میں دہشت گردوں نے انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ مزید پڑھیں

ایئر ایمبولینس سروس کیلئے کتنی رقم مختص کی گئی ہے،عثمان بزدار نے بتا دیا

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ایئر ایمبولینس سروس سے مریضوں کو ریسکیو کی سہولت میسر ہو گی۔ جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ  ایئر ریسکیو سروس پراجیکٹ کو سالانہ ترقیاتی پروگرام 22-2021 مزید پڑھیں

وزیراعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے احتجاج کانوٹس لے لیا،کس شخصیت سے بات کرنے جا رہے  ہیں،عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات اوراحتجاج کا نوٹس لے لیا۔ گوادر میں ماہی گیروں کی جانب سے گزشتہ کئی دنوں سے بلوچستان کو حق دو کے نام سے تحریک جاری ہے، مظاہروں مزید پڑھیں

پشین،اے این ایف کی کارروائی،منشیات برآمد

پشین(صباح نیوز)پشین میں ا ینٹینارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 140کلو گرام ہیروئن اور540کلو گرام مورفین برآمد کرلی۔ اے این ایف نے برآمد شدہ منشیات اپنے قبضہ میں لے لی ہیں جبکہ اے این مزید پڑھیں

موٹروے پر ایم ٹیگ کی پابندی کے بعد گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

لاہور(صباح نیوز)موٹروے پر ایم ٹیگ کی پابندی کے بعد گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ لاہور موٹر وے پولیس کا ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کو مزید پڑھیں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پاکستان کے کتنے شہر شامل ہیں،رپورٹ آ گئی

لاہور(صباح نیوز)لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پھر پہلے نمبر پرآ گیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر364 پر پہنچ گیا۔ صوبے کے دیگر شہروں راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، رائے ونڈ اور بہاولپور میں مزید پڑھیں

استحصال پرمبنی موجودہ عالمی نظام میں تبدیلی کی ضرورت ہے: ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے استحصال پر مبنی موجودہ عالمی نظام میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا ہے جہاں عالمی طاقتوں کی طرف سے بھارت جیسی بڑی معیشتوں کو جگہ دی جاتی ہے۔ ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں