وزیراعظم کا سیرت طیبہ کی روشنی میں نصاب میں تبدیلیاں متعارف کرانے پر زور

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے سیرت طیبہ کی روشنی میں نصاب میں تبدیلیاں متعارف کرانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مثبت تبدیلیوں کیلیے  حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ۖکی شاندار روایات پر عمل کرنا مزید پڑھیں

صدر مملکت کا شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے اہل خانہ سے ٹیلی فون پر تعزیت

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دہشت گردی کے مختلف واقعات میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے سوگوار خاندانوں کو  ٹیلی فون کئے اور پسماندگان سے اظہار تعزیت کیا۔ ایوان صدر کے پریس مزید پڑھیں

شجرکاری کیس،سپریم کورٹ کا سیکرٹری جنگلات خیبرپختونخوا کی عدم پر اظہار برہمی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیکرٹری جنگلات خیبرپختونخوا کی عدم حاضری پراظہار برہمی کیا ہے ۔شجر کاری سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

نادرا،سٹیٹ بینک کا کرائے کی مد میں کروڑوں روپے کا نادہندہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سٹیٹ بنک کی اسلام آباد بلڈنگ کے کرائے کی مد میں نادرا کروڑوں کا نادہندہ نکلا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایاز صادق کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی جائزہ و عملدر آمد اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

وزیراعظم کل قوم سے خطاب کرکے معاشی فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کل بدھ کوقوم سے خطاب کرکے معاشی فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان  قوم سے مزید پڑھیں

وزیرخارجہ سے ازبکستان کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی وزارتِ خارجہ میں ملاقات

اسلا م آباد(صباح نیوز) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے، ازبکستان کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل وکٹر مخمودوف نے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی ، دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،دفاعی و مزید پڑھیں

وزیراعظم سے اتحادی جماعتوں کی قیادت کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے حکومت کی اتحادی جماعتوں کی قیادت کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کرنے والے اتحادی جماعتوں کے رہنماوں مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین پلاٹ الاٹمنٹ پالیسی جائزہ، وزیراعظم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلا م آباد(صباح نیوز) حکومت نے سرکاری ملازمین پلاٹ الاٹمنٹ پالیسی کا جائزہ لینے کے لئے وزیراعظم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے. اس بات کا اعلان وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے  اسلام مزید پڑھیں

وزیراعظم نے کالعدم جماعت سے متعلق وزرا کو بیانات سے روک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کالعدم جماعت سے متعلق وزرا کو بیانات سے روک دیا اور کہا بیانات ضروری ہوں تو احتیاط برتی جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے کالعدم جماعت سے متعلق وزرا مزید پڑھیں

حکومت پاکستان امریکہ اور مغربی طاقتوں کی جانب دیکھے بغیر فوری طور پر امارت اسلامی افغانستان کو تسلیم کرے، سراج الحق

پشاور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان فوری طور پر امارت اسلامی افغانستان کو تسلیم کرے اور اس کے لیے امریکہ اور مغربی طاقتوں کی جانب نہ دیکھے۔ جنگ سے تباہ حال ملک کی مزید پڑھیں