مشیران برائے سلامتی کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت نہیں جائیں گے،معید یوسف

اسلام آباد (صباح نیوز)مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشیران برائے سلامتی کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت نہیں جائیں گے۔ پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ بھارت کا کردار امن مزید پڑھیں

نئے نیب آرڈیننس کے تحت صدر مملکت کسی وقت چیئرمین نیب کو نکال سکتے ہیں،شاہد خاقان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نئے نیب آرڈیننس کے تحت صدر مملکت کسی بھی وقت چیئرمین نیب کو نکال سکتے ہیں۔  چیئرمین نیب تاحیات ہوں مزید پڑھیں

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے حوالے سے غلط بیانی کی گئی: مفتی منیب الرحمان

کراچی(صباح نیوز)سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ طاقت کا استعمال حکومت کے لیے تباہ کن ہوتا ہے۔ فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے حوالے سے غلط بیانی کی گئی۔ مفتی منیب الرحمان نے جناح مزید پڑھیں

ازبکستان کا5 رکنی وفد3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)ازبکستان کی سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل ویکٹر  کی قیادت میں پانچ رکنی وفد پیر کو پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا، لیفٹیننٹ جنرل  وزیراعظم عمران خان اور بری فوج کے سربراہ جنرل مزید پڑھیں

وزیراعظم عام آدمی پر مہنگائی کے اثرات کم کرنے کیلئے جلد پیکیج کا اعلان کریں گے،فواد چوہدری

اسلا م آباد(صبا ح نیوز)وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عام آدمی پر مہنگائی کے اثرات کم کرنے کیلئے بہت جلد ایک بڑے امدادی پیکج کا اعلان کریںگے۔ وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں

سراج الحق نے مرکزی نظم کا اجلاس 3 نومبر کو منصورہ میں طلب کر لیا

لاہور (صباح نیوز)مرکزی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مرکزی نظم کا اجلاس بدھ (نومبر 3 )کو منصورہ میں طلب کر لیا ہے۔ بدھ کو جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ مزید پڑھیں

تیسرا بین الاقوامی پیسز(پی اے سی ای ایس) مقابلہ لاہور میں شروع

لاہور (صباح نیوز) پاک فوج کے زیراہتمام جسمانی پھرتی اورلڑاکامہارتوں کا تیسرا  بین الاقوامی پیسز(پی اے سی ای ایس) مقابلہ لاہور میں شروع ہوگیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے مطابق بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی مزید پڑھیں

ٹی ایل پی مظاہرین نے جی ٹی روڈ کھول دی، کارکن وزیر آباد میں قریبی گراونڈ پر منتقل

وزیر آباد(صباح نیوز)کالعدم تحریک لیبک پاکستان(ٹی ایل پی)کے کارکنوں نے قیادت کا حکومت سے معاہدے کے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ موخر کردیا لیکن وزیرآباد میں دھرنا جاری ہے۔حکومت سے معاہدے کے بعد ٹی ایل پی کے کا رکنوں مزید پڑھیں

احتجاج کا سلسلہ اس وقت تک نہیں رکے گا کہ جب تک یہ سلیکٹڈ حکومت گھر نہ چلی جائے،بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ اس وقت تک نہیں رکے گا کہ جب تک یہ سلیکٹڈ حکومت گھر نہ چلی جائے۔آج والدین مہنگائی کی وجہ سے مزید پڑھیں