پاکستان 64000میگاواٹ بجلی پانی و دیگر متبادل ذرائع سے حاصل کر سکتا ہے، حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان 64000میگاواٹ بجلی پانی و دیگر متبادل ذرائع سے حاصل کر سکتا ہے اور اس سلسلے میں حکومت 2028تک10ڈیمز مکمل کرنے جا رہی ہے اور اس وقت 9900میگاواٹ بجلی ہائڈرو پاور پروجیکٹ سے حاصل کر جارہی ہے مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارت میں کشمیری طلبہ پر دہشت گردی کے مقدمات کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے مقابلے میں پاکستان کی کامیاب پر جشن منانے والے کشمیریوں پر بدترین تشدد کی سخت مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

دھاندلی کی پیداوار حکومت بلدیاتی انتخابات نہیں کرواسکتی،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(صباح نیوز) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت بلدیاتی انتخابات نہیں کرواسکتی، آئینی ماہرین سے مشاورت کے بعد الیکشن کمیشن کو تحفظات سے آگاہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کو زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(صبا ح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 8ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں احتساب عدالت کوسابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 8.3 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک کا مارچ ،اسلام آبادآنیوالے راستے بند

 اسلام آباد(صباح نیوز) کالعدم تحریک لبیک کا مارچ مریدکے میں تین روزقیام کے بعد اسلام آباد کی طرف چل پڑا ،اسلام آبادآنیوالے راستے بند کر دیئے گئے ۔ مارچ میں ہزاروں کارکنان شریک ہیں جبکہ مریدکے سے آگے پولیس کی مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ کے مابین تلخ کلامی ہوئی اور بڑھتے بڑھتے گالم گلوچ تک پہنچ گئی۔ جبکہ قاضی فائز عیسیٰ کی شکایات پر ممبر قومی مزید پڑھیں

نازیبا ریمارکس کیس’فواد چوہدری ،اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس، سماعت 16 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر ریلوے اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر الزامات اور نازیبا ریمارکس سے متعلق کیس میں شوکاز نوٹس جاری کردیئے ۔ بدھ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے  کہا ہے   سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے 1 اعشاریہ 2 ارب ڈالر پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،شاہ محمود قریشی

تہران(صباح نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان بھائیوں کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر معاشی معاونت کو یقینی بنائے ، پاکستان ایران کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے جو کہ مزید پڑھیں