وزیراعظم کی عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات پر عملدآرمد یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات پر عملدآرمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی اور کہا حکومت اشیا خورد ونوش اور تیل کی  قیمتوں کو کم رکھنے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی مزید پڑھیں

چیئرمین نیب نے 6 ڈپٹی ڈائریکٹرز، 8 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

کراچی(صباح نیوز)چیئرمین نیب نے 6 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 8 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے  ہیں ۔ نیب کراچی سے ڈپٹی ڈائریکٹر اسلم پرویز ابرو لاہور ٹر،نیب کراچی سے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران علی شیخ ملتان، نیب کراچی مزید پڑھیں

پاکستان میں گذشتہ ماہ عسکریت پسندوں کے حملوں میں 43 فیصد اضافہ ہوا،پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستا ن میں  اکتوبر 2021 کے دوران عسکریت پسندوں کے حملوں میں 43 فیصد اضافہ ہوا ۔اس دوران 36 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں27 سکیورٹی اہلکار اور 9 شہری  شامل ہیں ، پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے آسٹریلین ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے آسٹریلین ہم منصب ماریس پین نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات ،افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

ووٹ چوری کرکے ملک پر ناجائز حکمران ہوں گے تو بغاوت ہوگی، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ غازی خان(صباح نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اگر ووٹ چوری کرکے ملک پر ناجائز حکمران ہوں گے تو بغاوت ہوگی، پورا ایشیاء معاشی لحاظ سے ترقی کررہا ہے ،پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں

مہنگائی کے باعث عوام پر رواں برس کے 10 ماہ بھاری رہے.ادارہ شماریات

اسلام آباد(صباح نیوز)رواںسال کے پہلے 10 ماہ مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری رہے ہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق اس دورانیے میں گھی 101، مٹن 150، بیف 88 روپے کلو مہنگا ہوا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ان 10 ماہ مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب ہونگے یا ناکام، کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا،ترجمان ٹی ایل پی

گوجرانوالہ (صباح نیوز)کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے سب کو گریز کرنا چاہئے۔ ترجمان ٹی ایل پی کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

ہزارہ یونیورسٹی: بٹگرام کے طلباء کے مسائل کے حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،فیاض جمال خان

اسلام آباد: پیرزئی ملکال قوم کے مشر فیاض جمال خان نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے علم و فن کا محور ہونے کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اور کسی بھی قوم مزید پڑھیں

لاہور میں یکم سے 7 نومبرتک تیسرا بین الاقوامی پی اے سی ای ایس مقابلہ منعقد ہو رہا ہے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج کے زیر اہتمام لاہور میں یکم سے 7 نومبرتک تیسرا بین الاقوامی فزیکل ایگیلیٹی اینڈ کامبیٹ ایفیشنسی سسٹم(PACES )مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق چھ ممالک عراق، اردن، فلسطین، مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم کے طیارے کو فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت متعلقہ اتھارٹی نے دی تھی،ترجمان سی اے اے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے )کے ترجمان نے کہا ہے کہ متعلقہ اتھارٹی نے بھارتی وزیر اعظم کے طیارے کو فضائی حدود سے گزرنے کے اجازت دی تھی ۔ مودی کا جہاز گزشتہ روز پاکستانی فضائی مزید پڑھیں